اسلامی جمہوریہ ایران کی ریاست ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے اپنے ایک بیان میں کہا اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمن آج بھی امام خمینی(رح) سے خوفزدہ ہیں دشمن آج بھی امام خمینی(رح) کا نام سنتے ہی کانپنے لگتے ہیں کیوں کہ امام خمینی (رح) نے دنیا کے کونے کونے تک حقیقی اسلام کو پہنچایا ہے امام راحل نے مظلوم کو ظالم کے خلاف بولنے کی قوت بخشی ہے امام (رح) کا یہ عمل دنیا میں کم نظیر ہے اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہیکہ ہم اسلامی انقلاب کے بانی کے اقدار پر عمل کرتے ہوے دنیا میں مظلومین کی حمایت کریں اسلامی انقلاب کا مقصد ہی ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کی حمایت تھا۔
اتوار, نومبر 17, 2019 06:45
دور پیغمبر میں نہ کوئی فرقہ تھا، ناہی کوئی گروہ، سب ایک تھے، ایک امت
اتوار, نومبر 17, 2019 09:32
شیعہ سنی میں اختلاف ڈالنے والے کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
هفته, نومبر 16, 2019 04:27
سومالیا کے سابق صدر
هفته, نومبر 16, 2019 10:16
نائیجریا کے صدر
لیبیا کے رہبر
هفته, نومبر 16, 2019 10:05
تاریخ اسلام کے شعبے میں تحقیق کے دوران سیرت نبوی ص ہمیشہ سے مسلم محققین کی نظر میں ایک اہم اور بنیادی موضوع رہا ہے
هفته, نومبر 16, 2019 09:25
عالم اسلام میں وحدت کیلئے دلیر رھبر کی اہم ضرورت
هفته, نومبر 16, 2019 09:14