اسلامی ملک کے اعلی حکام کے بارے میں امام خمینی (رح) کا کیا نظریہ تھا؟
پير, جون 24, 2019 10:39
ہم ایک اسلامی ملک چاہتے ہیں اور اس ملک کے اعلی حکام اسلام کے معتقد ہوں اور ان کے تمام کام اسلامی قوانین کے مطابق ہوں اور ایسے افراد کو جو اسلام کے معتقد نہیں ہیں ملک کی کوئی ذمہ داری نہیں دی جا سکتی لیکن ہم مصلحتا خاموش تھے حالانکہ ہم جانتے ہیں کہ ابھی کچھ ایسے افراد موجود ہیں جو اسلام کے معتقد نہیں ہیں ہمیں امید ہیکہ ہم انشاء اللہ جو چاہتے ہیں ویسا ہی ملک بنا سکیں جس کے قوانین اسلام کے مطابق ہوں اور یہ ملک پوری دنیا کو اسلام ناب محمدی سے آشنا کر سکے ہم ابھی تک اسلام ناب محمدی کو دنیا کے سامنے پیش نہیں کر سکے۔
پير, جون 24, 2019 03:36
مجھے امید ہیکہ ہم عالم اسلام کی مدد سے اسلام ناب محمدی کو دنیا کے سامنے پیش کر سکتے ہیں آج پوری دنیا کو اسلامی تعلیمات کی ضرورت ہے مجھے امید ہیکہ منحرف بھی پلٹ کر واپس آئیں گے میری نظر میں اس وقت اسلام کی مشکلات میں سے ایک مشکل اسلامی حکومتیں ہیں اگر اسلامی حکومتیں اپنی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں اور آپسی اختلافات سے پرہیز کریں اور سارے اسلامی ممالک اگر آپسی اختلاف ختم کر کے اسلام کے پرچم تلے جمع ہو جائیں تو عالم اسلام کی مشکلات ختم ہو جائیں گی اگر ہم اس غفلت سے بیدار ہو جائیں اور دنیا تک حقیقی اسلام کو پہنچائیں تو ہر انسان اسلام کا شیدائی بن سکتا ہے ۔
اتوار, جون 23, 2019 04:34
امام خمینی(رح) نے غصہ کی حالت میں مولوی کو خطاب کرتے ہوے فرمایا میں اسلام کا سپاہی بھی ہوں مجھے مجبور نہ کریں کہ میں اپنی فوجی ذمہ داری پر عمل کروں۔
اتوار, جون 23, 2019 09:58
اسلامی انقلاب کی آزادی کے بارے میں امام خمینی (رح) کا کیا نظریہ تھا ؟
هفته, جون 22, 2019 10:47
هفته, جون 22, 2019 02:34