اسلامی ممالک اور مسلمانوں کو خود ہی اپنی حفاظت کرنی ہو گی

اسلامی ممالک اور مسلمانوں کو خود ہی اپنی حفاظت کرنی ہو گی

آج اللہ تعالی نے ہم سب کو آزمایش اور امتحان میں ڈالا ہوا ہے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم اس امتحان الہی سے سر بلند ہو کر نکلیں اس وقت اسلامی ممالک اور مسلمانوں کو خود ہی اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنی ہو گی آج ایران کے مسلمانوں کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ملک کی حفاظت کریں

جمعرات, مئی 11, 2023 09:27

مزید
وہ چیزیں جن کی وجہ سے امام خمینی(رہ) کو کامیابی ہیں

وہ چیزیں جن کی وجہ سے امام خمینی(رہ) کو کامیابی ہیں

خدا وندمتعال کا ایک لطف یہ ہے کہ وہ ہمیشہ انسان کی کامیابی اور سعادت چاہتا ہے انبیاء اور اوصیاء نے ہمیشہ صراط مستقیم کا تعارف کراتے ہوئے انسانوں کو جہالت اور ضلالت سے نجات دلانے کی کوشش کی ہے تا کہ وہ اس طریقہ سے سعادت ابدی تک پہونچ سکیں

اتوار, مئی 07, 2023 09:43

مزید
حضرت حمزہ (ع) کی شہادت حضور (ص) کے لئے عظیم مصیبت

حضرت حمزہ (ع) کی شہادت حضور (ص) کے لئے عظیم مصیبت

حضرت حمزہ (ع) نے اسلام قبول کیا جب رسول اللہ (ص) نے اپنی دعوت اسلام ظاہر کی اور مسلمان ہوگئے

هفته, مئی 06, 2023 09:21

مزید
اسلام میں خواتین کی اہمیت

اسلام میں خواتین کی اہمیت

اسلام نے عورتوں کے مقابلہ میں ناانصافی کی مذمت کی اور لڑکیوں کو بلندی اور مقام و منزلت عطا کی

هفته, مئی 06, 2023 09:03

مزید
پیغمبر (ص) کی طرح ایک شخصیت

پیغمبر (ص) کی طرح ایک شخصیت

سید اسد رضا؛ حوزہ علمیہ مظفر نگر کے سربراہ

بدھ, مئی 03, 2023 11:44

مزید
Page 77 From 609 < Previous | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | Next >