مدرسے کے دروازے کو کھول دو
راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین ناطق نوری
حجۃ الاسلام والمسلمین ناطق نوری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ فوجی حکومت کے اعلان کا وقت تھا عصر کے تقریبا ساڑھے چار بجے ہم امام خمینی کی خدمت میں تھے ہم سب کے دل میں عجیب قسم کی بے چینی تھی لیکن امام ایسے تھے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں انہوں نے فوجی حکومت کے خلاف پوسٹر لکھتے ہوئے فرمایا مدرسہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے یا نہیں تو ہم نے عرض کیا کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ہم نے دروازہ بند کیا ہوا ہے تو آپ نے فورا فرمایا کہ جلدی دروازے کو کھولیں تاکہ لوگ یہاں آ جا سکیں۔