آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2015 09:40
عالم اسلام میں اسلامی مزاحمتی تحریک نظر آتی ہے یہ تحریک حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی کامیابی سے شروع ہوئی اور آج بھی جاری و ساری ہے یہ امام خمینی(رہ) کی رہبریت کا اثر اور اس عالمی اسلامی تحریک کا نتیجہ ہے۔
هفته, اگست 15, 2015 08:19
استعماری طاقتیں ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے شام و عراق کو تقسیم کرنے کے در پہ ہیں اور ان کا یہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
هفته, اگست 15, 2015 07:58
اسرائیل آج اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ فلسطین سے ہجرت کرنا چاہیئے اور کوئی دوسری زمین پرقبضہ جمانا چاہیئے کیوں کہ علاقہ بیدار ہونے کی صورت میں ان کے پاس فرارکے لئے سوائے سمندر کے کوئی اور راستہ نہیں ہے ۔
هفته, جولائی 25, 2015 11:09
مستقبل بہت درخشاں ہے اور مسلمان خاص کر فلسطین کی عوام وحدت، انسجام (بانظم)، مقاومت، یکجہتی، ہم دلی، ہم زبانی، پایداری اور قربانیوں سے اپنے بلند اور اعلی اہداف تک ضرور پہنچےگی ۔
جمعه, جولائی 10, 2015 03:11
ایرانی قوم شہدا اور شہدا کے گھرانے کا مقروض ہے اور جو لوگ اس حقیقت سے انکار کرتے ہیں ملت کے مصالح سےجاہل اور حقیقت میں یہ لوگ اجنبی ہیں اگرچہ ان کی قومیّت ایرانی ہی کیوں نہ ہو۔
اتوار, جون 28, 2015 06:01
دھشتگرد آج اسلام کے نام پر خباثت پھیلا رہے ہیں عورتوں مردوں اور بچوں کا قتل عام کر رہے ہیں یمن، بحرین اور دیگر اسلامی ممالک میں مسلمانوں پر بمباری کر رہے ہیں ہم ان دھشتگردوں کو مسلمان نہیں کہہ سکتے ۔
پير, جون 22, 2015 10:28
سکھر میں پیدا ہونے والے اسداللہ بھٹو امیر جماعت اسلامی سندھ ہیں
پير, اپریل 13, 2015 12:04