حجت الاسلام سید افتخار حسین نقوی نے اپنی مختلف فعالیتوں کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے اپنی تمام تر کاوشوں کو امام راحل حضرت آیت اللہ خمینی(رہ) کے نام کی برکتیں قرار دیا۔
هفته, فروری 21, 2015 07:14
امام خمینی(رہ) تنہا ڈٹ گئے، لیکن امام تنہا نہ تهے، امام راحل نے افراد کی تربیت کی تهی۔ امام خمینی(رہ) نے پیغام دیا کہ مدرسہ فیضیہ کے سانحہ کو ہائی لائٹ کیا جائے۔
هفته, فروری 07, 2015 09:50
امام(رح) اور رہبر معظم کے اقتدار وصلابت، جانثاروں اور کمانڈروں کی ہوشیاری اور مدیران صالح کے وجود یہ سب ان کے علم وایمان سے نشأت یافتہ ہے۔
اتوار, دسمبر 14, 2014 10:32
کتاب کے اہم عنوانات: محرم تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ؛ قیام عاشورا کے اسباب و عوامل؛ قیام عاشورا کے اہداف؛ شہدائے کربلا کا آگاہانہ انتخاب؛ حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے قیام کے نتائج اور اثرات۔۔۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 06:42
حضرت آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شیخ النمر کے سلسلے میں سنائے گئے سزائے موت کے حکم کو کالعدم قرار دلانے کی کوشش کریں۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 07:20
اس میلے میں دنیا کے ۳۳ ممالک کے افراد کی شمولیت اور بہترین تخلیقات کا پیش کرنا مسئلہ فلسطین کے تئیں امام خمینی(رہ) کے عالمی نظریے کی کامیابی کی دلیل ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 07:01
حجۃ الاسلام قمی نے بهی کہا کہ یمن کے انقلاب اور اسلامی ایران کے انقلاب میں جہاں دوسری بہت ساری شباہتیں پائی جاتی ہیں وہاں ایک اہم شباہت یہ ہے کہ ایران اور یمن کے لوگوں کا اصلی بهروسہ قرآن اور اہل بیت(ع) پر ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 06:54
صدر حسن روحانی نے آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ۶۹ ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کو جنگ و خونریزی کے بجائے ترقی و توسیع کی ضرورت ہے۔
جمعرات, ستمبر 25, 2014 11:05