آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اللہ کی عظیم ضیافت میں شرفیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ انسان پروردگار کی دعوت قبول کرنے کی ہمت دکھائے
منگل, اپریل 05, 2022 08:07
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے
جمعه, مارچ 18, 2022 08:32
لفظ بعثت کی اصل بعث ہے جو عربی لفظ ہے۔ اسی کا حقیقی معنی ابھارنا ہے
بدھ, مارچ 02, 2022 11:42
خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ نے کہا کہ تمام انسانی معاشروں کی ہدایت، پیغمبرِ اسلام (ص) کے سپرد ہے
پير, فروری 28, 2022 11:22
اگر کسی نے موجودہ دور میں حریت و آزادی کی عظیم مثال دیکھنی ہے تو اسے چاہیئے کہ جمہوری اسلامی ایران اور اس کی رہبری کو دیکھ لے، اسے ان الفاظ کے اصل معانی سمجھ میں آجائیں گے
هفته, فروری 12, 2022 11:17
عشرہ فجر کی اصطلاح اور اس کے معنی عشرہ فجر کی اصطلاح سورہ مبارکہ فجر کی ابتدائی آیات سے الہام لیتے ہوئے ۱۲ سے ۲۲ بہمن کی مدت کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ ’’فجر‘‘ کا اصل معنی وسیع پیمانے پر پھاڑنا ہے؛ چونکہ صبح کا نور رات کی تاریکی کو پھاڑ ڈالتا ہے، اس لیے اسے فجر کہا جاتا ہے۔ب
اتوار, فروری 06, 2022 09:10
حضرت رھرا (ع) کو انسانی فضائل و کمالات کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اس خاتون کی عظمت کے بارے میں کیا بیان جاسکتا ھے جس کے متعلّق رسول اکرم (ص) نے بارھا ارشاد فرمایا ھے:"إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ھے اور پاکیزہ بنادیا ھے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ھے.
اتوار, جنوری 23, 2022 12:32
لبنان کے ایک باخبر ذریعہ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن نے کچھ مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے حزب اللہ سے رابطہ کرنے کی درخواست کی ہے اور حزب اللہ نے بہت سختی سے امریکا کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے ایک اخبار نے خبر دی ہے کہ واشنگٹن نے حزب اللہ کے عہدیداروں سے گفتگو کی درخواست کی ہے۔
بدھ, جنوری 19, 2022 11:12