تحقیق اور تعلیم کو دین اسلام نے بہت اہمیت دی ہے۔ لفظ تحقیق کے معنی کسی چیز کی اصلیت و حقیقت تک پہنچنے کے ہیں نیز کسی چیز کی چھان بین اور تفتیش کرنے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاح میں تحقیق کا مطلب یہ ہے کہ کسی موضوع کو منتخب کرنے کے بعد اس کے بارے میں چھان بین اور اصلی اور نقلی مواد کو ایک دوسرے سے الگ کرنا اور تحقیقی قواعد و ضوابط کے مطابق مطلوبہ نتائج تک پہنچنا ہے۔
پير, دسمبر 14, 2020 01:03
اگر انبیاء علیھم السلام کا مقصد حاصل ہو گیا ہوتا تو درباری ملا نہ ہوتے اگر ان کا مقصد حاصل ہو گیا ہوتا تو یہ امریکا اور اس جیسی دوسری حکومتیں نہ ہوتیں
پير, نومبر 30, 2020 12:57
بدھ, نومبر 25, 2020 02:54
اسلام اصل میں کس کا دشمن ہے؟
هفته, نومبر 21, 2020 05:19
اسلامی حکومت کے مطالبہ کی اصلی وجہ کیا تھی؟
جمعرات, نومبر 19, 2020 05:14
میرے مطالبات وہی ہیں جو ایرانی قوم کے ہیں کیوں کہ میں ایرانی قوم کا ایک فرد ہوں اس وقت پوی قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے
جمعرات, نومبر 19, 2020 11:52
انہوں نے اسلام سے مار کھائی ہے اور لوگوں نے اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ انھیں ملک سے باہر نکالا ہے۔
اتوار, نومبر 15, 2020 11:54
منگل, نومبر 10, 2020 01:54