اور کس نے آپ کے ساتھ ناروا سلوک کئے، کس نے آپ کے گھر کا دروازہ جلایا، کس نے آپ کے پہلو کو شکستہ کی؟ کس نے آپ کے شکم میں موجود بچے کو شہید کیا؟ وجہ کیا تھی؟
هفته, دسمبر 16, 2023 09:22
سیدة نساء العالمین وہ باعظمت خاتون ہیں، جو حسِ لطیف، پاک معدن، دریا دل اور نورانیت سے سرشار اور عقلِ کامل کی مالک ہیں
بدھ, دسمبر 13, 2023 09:01
تفصیلات کے مطابق، ایام فاطمیہ کی مناسبت سے گزشتہ روز مرکزی امام بارگاہ بڈگام اور جامع مسجد چھترگام میں پُر وقار مجالسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا جن میں عقیدتمندوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی
هفته, دسمبر 09, 2023 05:28
رہبر انقلاب اسلامی نے مسئلۂ فلسطین کے بارے میں کہا کہ یہ مسئلہ صرف غزہ کے حالیہ واقعات اور بمباریوں تک محدود نہیں ہے
منگل, دسمبر 05, 2023 11:24
فلسطینیوں کے خلاف یورپی حکام کے سخت موقف کا تسلسل اور فلسطین کے حامیوں کے خلاف مغربی معاشروں کے تمام آزادی پسند نعروں کے برعکس دوہرا موقف دنیا میں نسلی اور مذہبی تفریق کو پھیلانے کا سبب بنا ہے
بدھ, نومبر 15, 2023 10:56
پير, اکتوبر 30, 2023 11:14
امام واضح لفظوں میں کیپٹالیزم کو قوم و ملت کی رای اور اس کے نظریہ کا مخالف بتاتے ہیں اور پوری صراحت کے ساتھ قوم کا معاملہ حکومت سے الگ کردیا
جمعرات, اکتوبر 26, 2023 10:24
آبان کی پہلی تاریخ٬ امام خمینی(رح) کے فرزند آیت اللہ سید مصطفی خمینی(رح) کی برسی کی تاریخ ہے
منگل, اکتوبر 24, 2023 08:57