عشرہ فجر، افکار امام اور رہبری سے بیعت

عشرہ فجر انقلاب کے موقع پر:

عشرہ فجر، افکار امام اور رہبری سے بیعت

عشرہ فجر انقلاب کے موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد، حقیقت میں امام خمینی کے افکار اور انقلاب اسلامی کے اہداف اور رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید بیعت پر منتہی ہوتا ہے۔

بدھ, فروری 01, 2017 08:19

مزید
امام خمینی (رح) پورٹل، فرانسوی زبان میں

جی پلاس سے گفتگو میں بیان ہوا:

امام خمینی (رح) پورٹل، فرانسوی زبان میں

عبداللھی فرد نے جاری سال کے ایام اللہ عشرہ فجر کے مبارک موقع پر، " امام خمینی(رح) فرانسیسی پورٹل" کی آزمائش نسخہ کا آغاز کی خبر دی۔

هفته, جنوری 28, 2017 09:14

مزید
امام کے اصولوں پر بھروسہ، لازمی ہے: آیت اللہ ہاشمی

یادگار امام کی یادیں، یار امام کے بارے میں:

امام کے اصولوں پر بھروسہ، لازمی ہے: آیت اللہ ہاشمی

امام سے آیت الله ہاشمی کے والہانہ عشق؛ جس طرح ایک بیٹا اپنے شفیق اور مہربان باپ سے کرتا ہے۔

هفته, جنوری 28, 2017 07:57

مزید
امام خمینی کی حیات طیبہ، معیار زندگی

حجت الاسلام شاہ مرادی:

امام خمینی کی حیات طیبہ، معیار زندگی

امام خمینی (رح) کی روش زندگی، اسلامی معاشرے کےلئے بہترین معیار اور نمونہ ہے۔

جمعرات, جنوری 26, 2017 11:20

مزید
امام خمینی انقلاب کے کمانڈر، رفسنجانی چیف سٹاف

انجینئر محمد رضا باہنر:

امام خمینی انقلاب کے کمانڈر، رفسنجانی چیف سٹاف

آیت اللہ ہاشمی: میری زندگی میں دو ریڈ لائن "نظام اور رہبری" ہیں اور ان دو سے کسی بھی صورت میں آگے نہیں بڑھوں گا۔

منگل, جنوری 24, 2017 10:01

مزید
لوگ مجھے دوست رکھتے ہیں

لوگ مجھے دوست رکھتے ہیں

اوریانا فالاچی نےامام خمینی (ره) سے یہ انٹرویو لیا

هفته, جنوری 21, 2017 09:11

مزید
فلسطینی مسئلے پر امام خمینی (ره) کے موقف

یوم غزه کے موقع پر؛

فلسطینی مسئلے پر امام خمینی (ره) کے موقف

فلسطین اب صرف دوحصوں میں بچ گیا ہے ایک حصے کا نام غزہ پٹی اور دوسرے حصے کا نام مغربی کنارہ ہے

منگل, جنوری 17, 2017 11:37

مزید
Page 98 From 136 < Previous | 91 | 92 | 93 | 94 | 95 | 96 | 97 | 98 | 99 | 100 | Next >