آیت اللہ لنکرانی نے کہا: بعض افراد ویڈیو کلپ بنا کر دین اسلام اور مذہب اہل بیت علیہم السلام میں خرافات پھیلاتے ہیں
بدھ, اپریل 07, 2021 12:08
جب میں پیرس تھا تو اس دور کے اواخر میں میں نے ایک ایسی چیز دیکھی جس سے مجھے اس تحریک کی پیشرفت پر بہت خوشی ہوئی اور یہ بات میں نے پیرس میں کئی مرتبہ وہاں پر آنے والے افراد سے کہی ہے اور وہ بات یہ تھی کہ پوری دنیا میں رونما ہونے والے انقلابوں میں ایسا نہیں ہوا یا اگر ہوا بھی تو بہت کم ہوا ہے
منگل, اپریل 06, 2021 03:52
تمام امور انسانی تربیت و تعمیر کا مقدمہ ہیں
منگل, اپریل 06, 2021 12:46
احادیث میں آیا ہے کہ امام زمانہ عج کے ظہور سے پہلے شدید آزمائشیں آئیں گی اور بہت زیادہ دباو ہوگا
هفته, اپریل 03, 2021 10:19
امام کے ایران واپس جانے کی خبر عام ہوتے ہی اس دیہات کے رہنے والے امام کی رہائش گاہ کے سامنے باغ میں اکھٹا ہوگئے
جمعرات, اپریل 01, 2021 01:05
بدھ, مارچ 31, 2021 05:44
امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت اسلام کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے اور شیعوں کے نزدیک اس عید کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، مورخین کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھ،ق میں ہوئی۔امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلسلہ امامت کی بارہویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھیں۔
پير, مارچ 29, 2021 03:36
حضرت علی اکبر 11 شعبان 33 ہجری کو مدینے میں پیدا پوئے۔ آپ امام حسینؑ کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلی بنت ابی مرۃ مشہور ہے۔[1] تاریخی مصادر میں امام حسینؑ کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ [2]
جمعه, مارچ 26, 2021 05:06