مسلم علماء کی عالمی یونین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام فلسطینی عوام کے حقوق سے خیانت ہے انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بعض عرب ممالک جیسے کہ متحدہ عرب امارات اور مراکش کا اسرائیلی حکومت
اتوار, نومبر 28, 2021 01:35
چند ماہ قبل قابض حکومت کے حکام نے مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف کے صحنوں سے 300 مربع میٹر کے رقبے پر یہودیت کے منصوبے پر عمل درآمد کیا تھا جس کا ایک حصہ ایسکلیٹرز کی تعمیر اور مسجد ابراہیمی میں صیہونی آباد کاروں کے داخلے کو آسان بنانے کے لئے تھا۔
جمعه, نومبر 26, 2021 02:34
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کار فلسطینیوں کے تقدس کے خلاف اپنے مخالفانہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، آباد کاروں نے آج ہفتہ کو ایک بار پھر مسجد اقصی پر وحشیانہ حملہ کیا، رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر حملہ کرنے کے بعد اسلام مخالف نعرے لگائے۔
اتوار, جولائی 11, 2021 02:29
پاکستانی ایم ایم نیوز ٹیلی ویژن چینل کی ویب سائٹ نے سعودی عرب میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کےترجمے میں بتایا ہے اسرائیل مسجد الاقصی کا کنٹرول سعودی عرب کے حوالہ کرنا چاہتا ہے
هفته, جولائی 03, 2021 05:54
یاد رہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اور اس سے قبل بھی امام خمینی (رہ) عالم اسلام کو اس طرف متوجہ کرتے رہے کہ اسرائیل کینسر کا غدہ ہے جس سے صرف فلسطین کو نہیں بلکہ اسلام اور پورے عالم اسلام کو خطرہ ہے اور اسرائیل کبھی بھی اپنی سرحدوں کا پابند نہیں رہے گا امام کی یہ پیشنگوئی آج ثابت ہو رہی ہے اس وقت اسرائیل تمام عرب ممالک کو اپنے ہاتھوں میں لینا چاہتا ہے اور ان پر مکمل اختیار حاصل کرنا چاہتا ہے واضح رہے کہ ایک طرف اسرائیل ہر روز مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کر رہا ہے جب کے دوسری طرف عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کر رہے ہیں۔
بدھ, جون 23, 2021 01:11
غزہ کی پٹی میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحیی السنوارنے کہا ہے کہ قدس اور مسجد اقصی کی آزادی خدا کی مدد سے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہوچکی ہے، رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مزید کہاکہ فلسطین کے مسئلے کے خلاف سازشوں اور صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے فلسطینیوں اور ان کے مؤقف پر کبھی اثر نہیں ہوااور نہ اس کے بعد کبھی ہونے والا ہے۔
اتوار, جون 20, 2021 12:45
فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صہیونی ریاست کو شدید دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے خلاف اپنی جارحیت بند نہ کی تو اسے سنگین نتائج کے لیئے تیار رہنا چاہیئے۔
منگل, جون 15, 2021 04:39
جنوبی لبنان کی آزادی امام خمینی (رح) کے لطف و کرم کے مرہون منت ہے، شیخ حسان عبداللہ
منگل, جون 08, 2021 08:53