فلسطینی اسلامی جہاد موومنٹ کے انفارمیشن آفس نے آج (ہفتہ) سہ پہر ایک بیان میں صہیونی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی کے گرد صہیونی بستیوں پر قائم مزاحمتی گروپوں کے صبح کے حملے کے بعد اسلامی جہاد تحریک نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصی ایک سرخ لکیر ہے اور صہیونیوں کو اس مسجد کو آلودہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
هفته, اپریل 24, 2021 03:38
یہ مسجد اسلام کے آغاز سے ہی ہمیشہ اسلامی تحریک کا مرکز تھی اور ہمیشہ مرکز بنی رہیں گے صدر اسلام میں ہی مساجد کی بہت زیادہ اسلام کی تبلیغات کا آغاز ہی مسجد سے ہوا ہے اور مسجد سے ہی کفار کو سرکوب کرنے کے لئے تحریک چلائی گئی تھی اسلام میں ہمیشہ مسجد ہر اسلامی تحریک کا مرکز بنی ہوئی تھی
منگل, اپریل 20, 2021 06:02
صیہونی آباد کاروں نے غاصب سکیورٹی فورسز کی حمایت میں صیہونی پارلیمنٹ کے ایک ممبر کے ساتھ مل کر مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا اور اسلام مخالف نعرے لگائے۔
پير, نومبر 23, 2020 03:04
صہیونی حکام ایک عرصے سے یہ ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں کہ قدس شریف کا حقیقی تشخص یہودی اور اسلام سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے
جمعه, اگست 21, 2020 12:46
اسلامی ممالک کے ذمہ داروں کو کیسا ہونا چاہیے؟
هفته, جولائی 18, 2020 03:48
اسلامی حکمرانوں کو بالکل عام آدمی کی طرح ہونا چاہیے کسی بھی ملک کےحاکم اور عام آدمی میں کوئی فرق نہیں ہونا چاہیے
هفته, جولائی 18, 2020 10:07
قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکام نے ابھی حال ہی میں غرب اردن کو مقبوضہ زمینوں میں ضم کرنے کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر جولائی میں کام شروع ہو جائے گا۔ صیہونی حکومت کے منصوبے کی بنیاد پر غرب اردن کا تیس فیصد سے زیادہ علاقہ مقبوضہ زمینوں میں ضم کر دیا جائے گا۔
پير, جولائی 13, 2020 04:34
یوم قدس باطل کے سامنے حق کی صفیں بچھانے کا ایک نمونہ ہے: جمعۃ الوداع کو یوم قدس کے نام سے جب سے پکارا گیا ہے تو اس دن سے آج تک باطل طاقتوں نے اسے کمزور بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن حقیقت میں یوم قدس بتاتا ہے کہ یہ دن حق و باطل کی صفیں بچھنے اور ظلم کے سامنے عدالت کی صفیں بچھنے کا دن ہے،
جمعرات, مئی 21, 2020 06:35