یعقوبی اپنی تاریخ میں لکھتے ہیں کہ آپ نے علم میں موشگافی کی اور علمی پوشیدہ نکات بیان فرمائے اور عالم انسانیت کو علوم و فنون کی تعلیم دی ہے
بدھ, جون 12, 2024 08:50
پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوسرے جانشین حضرت امام حسن بن علی بن ابیطالب علیہ السلام کو مکتب تشیع کے پیروکاران اپنا دوسرا امام اور پیشوا مانتے ہیں
هفته, اپریل 08, 2023 10:33
مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔
پير, اگست 19, 2019 01:49
عبدالعظیم بن عبداللہ بن علی بن حسن بن زید بن حسن بن علی بن ابی طالب علیہم السلام ہیں جو عبدالعظیم حسنی کے نام سے مشہور ہیں.
بدھ, جون 19, 2019 10:07
پير, نومبر 28, 2016 12:02
پير, نومبر 07, 2016 12:02