حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے کہا: واقعہ کربلا کو بیان کرتے ہوئے صحیح مستندات کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے
منگل, جولائی 11, 2023 10:07
انقلابات دنیا میں آتے رہے اور پھر بھی آتے رہیں گے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اسلامی انقلاب اور دیگر انقلابوں میں کیا فرق ہے اور اسلامی انقلاب سے کیا تغیرات و تبدلات ایجاد ہوئے؟
جمعه, جون 16, 2023 10:31
حضرت عباس علیہ السلام کو اپنے برادر بزرگ حضرت امام حسین علیہ السلام سے بےحد عشق و محبت تھی اور ہمیشہ ان کی خدمت کو اپنے لئے افتخار شمار فرماتے تھے
اتوار, فروری 26, 2023 09:24
فلسطین سے لے کر یمن و کشمیر تک تمام مظلوموں کی دستگیری کی
هفته, فروری 11, 2023 10:01
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
سابق صدر صدام حسین کی سرنگونی کے بعد یہ اجتماع بہت بڑے پیمانے پر منعقد ہوتا ہے اور اسے دنیا کا عظیم ترین انسانی اجتماع قرار دیا جا سکتا ہے
بدھ, ستمبر 21, 2022 09:46
عراقی عوام کے اندر ایک پرسوز احساس موجود ہے کہ امام حسین علیہ السلام اپنے قافلے کے ساتھ کوفہ کی طرف آئے تو عراقی عوام ان کا ساتھ نہ دے سکے
اتوار, ستمبر 18, 2022 12:39
رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین مارچ جیسے اہم واقعات کے خلاف ان بدخواہوں کی مسلسل سازشوں کا ذکر کیا جو حقائق پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں اور سب کو اپنی ذمہ داریوں سے واقفیت کی سفارش کی
اتوار, ستمبر 18, 2022 12:05