یمنی فوج اور رضاکارانہ فوج نے مل کر پانچ سو کیلو میٹر سعودی حدود میں داخل ہو کر نجران میں سعودی فوج پر حملہ کیا جس میں تقریبا دو ہزار سعودی اور غیر ملکی فوجیوں کو گرفتار کیا گیا ہے یمنی فوج کی یہ کاروائی اب تک ہونے والی سب سے بڑی کاروائی تھی جس میں سعودی عرب کو کافی نقصان اُ ٹھانا پڑا ہے اس کاروائی میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے قبضہ سے نجران کی بھی آزاد کرا لیا جو کہ یمن کا حصہ تھا جس پر آل سعود نے قبضہ کر رکھا تھا حالیہ دنوں میں آل سعود کے خلاف یمنی فوج کا یہ دوسرا بڑا حملہ ہے۔
اتوار, ستمبر 29, 2019 01:14
حضرت امام خمینی (رح) نے ایک دن صبح کو مجھ سے کہا: فلانی خدا پر ظلم ہے کہ کوئی شخص حضرت امیرالمومنین (ع) کے دریائے علم کے قریب سوئے اور پیاسا رہے
اتوار, ستمبر 29, 2019 09:19
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایک دوسرے کے ملکوں کے دورے اور معاہدے کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے لیکن اغیار سے امیدیں نہیں وابستہ کرنا چاہئے
هفته, ستمبر 28, 2019 01:05
امام خمینی(رح) سے ملاقات
هفته, ستمبر 28, 2019 12:55
هفته, ستمبر 28, 2019 12:00
امام خمینی(رح) دفاع مقدس میں ایرانی فوج کی فدا کاریوں کو یاد کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ ایران کی مسلحانہ اور رضاکارانہ فوج کو اس بات کا علم کا ہونا چاہیے کہ آپ کی اس کامیابی کی وجہ ایمان ، اتحاد اور یکجہتی سے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع ہے اس کے علاوہ آپ کی اس کامیابی میں ایرانی عوام کا اہم کردار ہے ایرانی عوام نے ایمان، اخلاص اور اللہ تعالی پر توکل کرتے ہوے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع کیا اور اس عظیم جنگ میں جیت حاصل کی۔
هفته, ستمبر 28, 2019 11:43
تبلیغی دوره
هفته, ستمبر 28, 2019 11:00
هفته, ستمبر 28, 2019 10:31