طلاب کی تعظیم

طلاب کی تعظیم

حضرت امام خمینی (رح) درس و بحث میں مشغول محنتی طالبعلموں کا حد درجہ احترام کرتے تھے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین محمد فاضلی اشتہاردی

طلاب کی تعظیم

حضرت امام خمینی (رح) درس و بحث میں مشغول محنتی طالبعلموں کا حد درجہ احترام کرتے تھے۔ اہلبیت (ع) کی مدح کرنے والے اور ذاکر طلاب کو دیکھتے ہی سر و قد تعظیم کے لئے کھڑے ہوجاتے تھے۔ یا جب یہی طالب علم امام (رح) سے رخصت ہوتے تھے تو انہیں خداحافظی کرنے کے لئے آخرمنزل تک آتے اور ان لوگوں کے اصرار پر واپس آتے تھے۔

سرگذشت های ویژہ از زندگانی امام خمینی (رح)، ج 5، ص 96

ای میل کریں