گازتہ قومی اخبار میں ترکی نامہ نگار
هفته, مارچ 13, 2021 11:21
ترکی کا قومی اخبار
محمد دمیراوز؛ مصنف اور قانوندان
سلیمان دمیرل؛ حزب راست کے سربراہ اور ترکی کے سابق صدر
خان بہادر خان؛ ترکی کی ایک سیاسی شخصیت
امام خمینی(رح) نے عملی طور پر ہمیں کیا سیکھایا؟
جمعرات, مارچ 11, 2021 06:25
رہبر معظم انقلاب نے بیان کیا آج دشمنوں کے پروپیگنڈے میں سیاسی اسلام کا ذکر کیا جاتا ہے، سیاسی اسلام وہی ہے جو ایران کے اسلامی نظام میں پایا گیا ہے ایک ایسا اسلام جو حکومت ، معاشی، معاشرتی، سیاسی اور ثقافتی نظاموں کو قائم کر سکے ایک ایسا اسلام جس نے کسی قوم کے لئے مذہبی اور اسلامی شناخت پیدا کی ہو
جمعرات, مارچ 11, 2021 03:50
آیت اللہ سید حسن خمینی نے کہا کہ قرآن کریم اللہ کی کتاب ہے جو سب کی رہنمائی کرتی ہے لیکن اس کو سمجھنے کے لئے انسان کو عقل کا استعمال کرنا ہوگا ورنہ ممکن ہے اسی قرآن کو دلیل کو بنا کے انسان اپنے امام کے سامنے کھڑا ہو جائے اور امام کو اکیلا چھوڑ دے جیسا کے تاریخ میں بھی ہوا ہے انہوں نے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے قرآن کی روح کو استخراج کیا ہے۔
بدھ, مارچ 10, 2021 04:41