اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کی شہادت پر امام خمینی (رح) کا رد عمل کیا تھا؟
جمعرات, جنوری 09, 2020 06:58
ان ایام میں کچھ جوانوں کی شہادت کی وجہ سے ہماری قوم دکھی ہے یہ ایام ہماری قوم کےلئے مصیبت کے ایام ہیں لیکن اسلام کی راہ میں جان کی قربانی دینا ہمارے لئے سعادت کی بات ہے ہم پوری دنیا کے سامنے سرفراز ہیں کیوں کہ ہم نے طاغوتی نظام کے خلاف قیام کیا ہے ہم نے ظالم حکمرانوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے ایرانی قوم اور ایران کے جوانوں نے عالمی سطح پر مظلوموں کی حمایت کی ہے اس ملک کی فوج کے اعلی حکام نے ہمیشہ دہشتگردی اور ظلم کے خلاف جنگ لڑی ہے اور لڑتے رہیں گئے ہماری شہادتیں ہی ہماری کام کے صحیح اور حق پر ہونے کی دلیلیں ہیں جتنا ہمارے جوانوں کو شہید کیا جاے گا اتنا ہی ہماری قوم بیدار ہو گی۔
جمعرات, جنوری 09, 2020 03:44
میٹھی مسکراہٹ
بدھ, جنوری 08, 2020 02:47
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ شب شہداء مقاومت کا حرم امام خمینی(رح) کا والہانہ استقبال کیا گیا
منگل, جنوری 07, 2020 02:00
پير, جنوری 06, 2020 10:35
دیوان امام خمینی (رح)
پير, جنوری 06, 2020 08:30
دشمن کی بزدلانہ کاروائیوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
اتوار, جنوری 05, 2020 09:24
امام خمینی(رح) اپنے ایک بیان میں ارشاد فرماتے ہیں کہ رات کے اندھیرے میں اس طرح دہشتگردانہ کاروائیاں دشمن کے بزدل اور ڈرپوک ہونے کی نشانی ہیں اگر بہادر ہو اگر طاقتور ہو تو رات کی تاریکی میں کیوں اس طرح کا کام کرتے ہوے مرد ہو تو مردوں کی طرح لڑو انہوں نے فرمایا کہ اس طرح کی کاروائیاں دشمن کے پاگل ہونے کی دلیل ہے اس طرح کی بزدلانہ کاروائیاں طاقتور ہونے کی نشانیاں نہیں ہیں بلکہ آج یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ استکبار مسلمانوں کا سامنا نہیں کر سکتا لہذا مغرب کے مستکبروں نے اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں کو انجام دینا شروع کیا ہے۔
اتوار, جنوری 05, 2020 12:21