حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
 اسرائیل اپنے شیطانی افکار کے ساتھ اسلامی ممالک پر قابض ہونا چاہتا ہے

اسرائیل اپنے شیطانی افکار کے ساتھ اسلامی ممالک پر قابض ہونا چاہتا ہے

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ کہ اس وقت اسرائیل اپنے تمام شیطابی وسائل کے ذریعے تفرقہ اور اختلاف پیدا کر رہا ہے لہذا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ وہ خود کو اسرائیل کے خلاف تیار کرے اسرائیل اپنے شیطانی افکار کے ساتھ اسلامی ممالک پر قابض ہونا چاہتا ہے

جمعرات, دسمبر 22, 2022 12:32

مزید
اسرائیلی میڈیا ایران کے خلاف پروپگنڈے کر رہا ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

اسرائیلی میڈیا ایران کے خلاف پروپگنڈے کر رہا ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

اسرائیلی میڈیا ہمارے خلاف سازش کر کے امریکی قوم کو ہم سے دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس طرح اسرائیل عالمی سطح پر ایران کی شبیہ خراب کرنا چاہتا ہے جب کہ پوری دنیا حقائق سے آشنا ہے اور وہ جانتے ہیں کہ ہم ظالم حکمرانوں کے خلاف ہیں ہم کسی بھی ملک کی عوام کے خلاف کوئی نعرہ بلند نہیں کرتے ہم نے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا ہے چاہیے وہ امریکی ہو روسی

جمعرات, دسمبر 15, 2022 08:22

مزید
Page 21 From 143 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >