پوری دنیا کے مسلمانوں کو صدر اسلام کے مجاہدین کو اپنا نمونہ عمل بناتے ہوئے عمل کرنے کی ضرورت ہے جس طرح انہوں نے صدر اسلام میں ایمان کو اپنا سب سے بڑا ہتھیار بنایا ہوا تھا اسی طرح ہمیں بھی ایمان ہی کی طاقت سے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا،ایران کے جوانوں نے بھی پوری دنیا کے لئے ایک مثال قائم کی ہے کہ دنیا کی کسی بھی طاقت کے خلاف ایمان اور اخلاص سے جیت حاصل کی جا سکتی ہے
جمعه, اپریل 29, 2022 10:04
پير, اپریل 25, 2022 10:00
حرم امام خمینی(رہ) میں دوسری شب قدر کی مناسبت سے اعمال انجام دیے گئے
هفته, اپریل 23, 2022 10:00
مام خمینی رہ کے سیاسی مکتب میں سب سے اہم نکتہ اللہ سے عشق اور اخلاص ہے امام خمینی رہ کے افکار کی بنیاد یہی جملہ ہے
جمعه, اپریل 22, 2022 08:55
حرم امام خمینی(رہ) میں پہلی شب قدر کی مناسبت سے ایک مجلس عزار منعقد ہوئی جس کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے خطاب کی اور اس کے بعد اعمال انجام دیے گئے
جمعرات, اپریل 21, 2022 10:00
اسلامی تحریک کے ہر پہلو میں ہمیں اہل بیت علیھم السلام کا کردار نظر آتا ہے چاہیے شہادت کا جذبہ ہو چاہیے وہ صبر اور استقامت ہو چاہیے حسن اخلاق کا مظاہرہ یہ سب امام خمینی رہ اور ایرانی قوم نے اہل بیت علیھم السلام سے سیکھا تھا اور انہی کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اس تحریک کو کامیاب بنایا۔
پير, اپریل 18, 2022 02:06
هفته, اپریل 16, 2022 10:28
تھران میں غیر ملکی سفیروں سے امام خمینی (رہ) کا اہم خطاب
منگل, اپریل 12, 2022 08:25