حضرت امام سجاد (ع) انسانی تمام ممتاز اور نمایاں صفات، اخلاق اور فضیلت میں کمال کی حد کو پہونچے ہوئے تھے
جمعرات, اپریل 11, 2019 10:42
اس بات کے پیش نظر کہ موجودہ تحقیق امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو امام خمینی (رح) کی نظر میں بیان کر رہی ہے۔ اس سلسلہ میں جو سوالات پیدا ہوتے ہیں یہ ہیں کہ امام خمینی (رح) کا امر بالمعروف اور نہی از منکر سے متعلق نظریہ کیا ہے؟
بدھ, اپریل 10, 2019 12:46
قرآنی صراحت کے مطابق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ولادت کا ذکر توریت و انجیل میں ہوا ہے اور حضرت عیسیؑ نے بھی جناب موسیؑ پر نازل ہونے والی کتاب توریت کی تصدیق کرتے ہوئے رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت کے سلسلہ میں بشارت دی تھی۔ نیز مذکورہ کتابوں میں رسول اکرمؐ اور آپؐ کے اصحاب کی بعض خصوصیات کی جانب بھی اشارہ ہوا ہے۔
بدھ, اپریل 03, 2019 09:17
مسلمانوں کی تقریباً ایک ارب آبادی کہ جس کے پاس اس قدر وسیع سر زمینیں ہیں ، اس قدر زیادہ زیر زمین ذخائر ہیں اور وسیع ترین اسلامی والٰہی حمایت ہے، اس کے ذہن میں یہ نہیں ہونا چاہیے کہ وہ کچھ نہیں کرسکتے
بدھ, مارچ 27, 2019 10:03
قیامت کا دوسرا نام معاد ہے، اور یہ معاد بهی اسی مادہ عود سے مشتق ہے، یعنی تمام انسانوں کی مکمل طور پر اللہ کی طرف بازگشت۔
جمعرات, مارچ 21, 2019 12:17
حضرت امام خمینی (رح) جب نجف اشرف میں تھے تو اس وقت بہت سارے انقلابی اور مجاہد گروہ اور پارٹیاں امام سے رابطہ میں تھیں
پير, مارچ 18, 2019 12:10
مقررین کا کہنا تھا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی کامیابی کی ایک اہم وجہ تقوی تھا
منگل, مارچ 12, 2019 10:51
مسلمان ہر نماز میں خداوند عالم سے صراط مستقیم کی جانب ہدایت کی درخواست کرتے ہیں
بدھ, مارچ 06, 2019 10:19