مجھے حوزہ علمیہ میں علم حاصل کرنے، امام خمینی(ره) کی محفلوں میں شریک ہونے اور انقلاب اسلامی کے ابتدائی سالوں میں آپ کے گھر جانے کی توفیق نصیب ہوئی
هفته, اگست 13, 2016 12:31
امام خمینی (ره) نے فقہا کے ہاں پائے جانے والے مشہور مفہوم کے ساتھ کبھی ولایت عامہ کی اصطلاح استعمال نہیں کی ہے
جمعرات, جولائی 28, 2016 01:08
سید روح اللہ الموسوی جو عالم سیاست و فقاہت میں امام خمینی (ره) کے نام سے بے نظیر شہرت رکھتے ہیں، مربی اخلاق بھی تھے۔ وہ دنیائے عرفان میں بھی ایک بلند مقام کے حامل تھے۔ عام لوگ انہیں اس پہلو سے بہت کم جانتے ہیں۔ ہم سطور ذیل میں ان کی عرفانی شخصیت کے بعض پہلوؤں کا ذکر کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کے مکتب عرفانی کا مختصر تعارف کروائیں گے
پير, جولائی 25, 2016 08:05
ہم فرمان الٰہی سے الگ مستقل طور پر کچھ اخلاقی احکام پر عقیدہ رکھ سکتے ہیں
پير, جولائی 25, 2016 07:25
یادگار امام کا پاکستان دورہ، دو مسلم ملتوں کے درمیان گھرے تعلقات قائم کرنے کے حوالے سے خارجہ پالیسی کے اہلکاروں کےلئے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
پير, جولائی 18, 2016 07:41
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور تحریک جوان پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں گول میز کانفرنس بعنوان "یا قدس! ہم آ رہے ہیں" کا انعقاد
جمعرات, جولائی 07, 2016 11:52
یوم القدس کی عالمی سطح پر بلند ہونے والی آواز بلاشبہ مظلومین کے حوصلوں کو بلند کرتی ہے
جمعه, جولائی 01, 2016 08:14
امام خمینی قدس سرہ نے انبیاء علیہم السلام کی سیدھی سادی سیرت کا انتخاب کیا۔
جمعرات, جون 30, 2016 08:30