رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای فرماتے ہیں کہ امیرالمومنین علیہ السلامکی تین خصوصیات ہیں اقتدار ، مظلومیت اور کامیابی، علی اپنی فکر اور ارادے کے اعتبار سے مضبوط انسان تھے کہ سب مل کر بھی علی کو اپنے سامنے جھکا نہیں سکے
منگل, مئی 04, 2021 04:04
فرشتے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے پاوں تلے اپنے پر بچھاتے تھے کیوں کہ یہ وہ شخصیت ہے جس نے ہمیشہ اسلام کی مدد کی ہے
اتوار, مئی 02, 2021 04:52
یوم القدس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا قومی و بین الاقوامی دن ہے
اتوار, مئی 02, 2021 05:22
خدا شاہد ہے کہ دنیا کےتمام مفاسد ، مظالم، فتنہ وفساد صرف خود پرستی اور ہوس پرستی کی بنا پر ہے
منگل, اپریل 13, 2021 10:22
امام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی شخصیت مکمل معجزہ تھی ان کی مانند کسی دوسرے کا ہونا ناممکن ہے۔ میرے خیال کے مطابق اگر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس واحد ہستی کے علاوہ کسی دوسرے کی تربیت نہ کی ہوتی تو ان کے لئے وہی کافی ہوتا جیسا کہ پیغمبر اسلام کو مبعوث کیا گیا تھا
جمعرات, فروری 25, 2021 03:20
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
جمعرات, فروری 25, 2021 03:05
خالص ایمان، فداکارانہ جھاد، امرونہی الہیٰ کے سامنے تسلیم محض ہونا
جمعرات, فروری 25, 2021 01:27
آیت اللہ رمضانی نے مزید کہا: حضرت علی علیہ السلام کی شخصیت کی مدح میں بزرگ شعراء نے مناقب و قصائد بیان کئے ہیں
پير, فروری 22, 2021 01:22