هفته, نومبر 08, 2025 08:50
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رہ)نے امریکہ کے جاسوسی اڈے پر قبضے کو دوسرا انقلاب قراردیا اور کہا کہ تہران میں امریکی سفارتخانہ( جاسوسی اڈّا)ہماری قوم کے خلاف سازش اور جاسوسی کا مرکز بنا ہوا تھا
منگل, نومبر 04, 2025 11:23
جمعرات, اکتوبر 30, 2025 11:39
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی سطح پر کامیاب ہونے والے ایرانی کھلاڑیوں اور بین الاقوامی تعلیمی مقابلوں میں ایوارڈ جیتنے والے طلباء سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران آج امید، ہمت اور کامیابی کا مرکز ہے، جبکہ دشمن مایوسی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔
پير, اکتوبر 20, 2025 04:35
جمعه, اکتوبر 17, 2025 04:44
نماز کانفرنس ملک کی سب سے بابرکت اور مفید اجتماعات میں سے ایک ہے، اور جس دن یہ اجلاس منعقد ہوتا ہے وہ سال کے مبارک ترین دنوں میں سے ہے
جمعه, اکتوبر 10, 2025 10:40
بدھ, اکتوبر 08, 2025 02:37
امام(رہ) نے ان کی اس بات کا استقبال کرنے کے بجائے اپنے بیٹے سے فرمایا: بیٹا تم اپنی تعلیم جاری رکھو اور اس کام کو دوسروں کو انجام دینے دو۔
منگل, ستمبر 30, 2025 01:44