قلم، عقل و معرفت، انسانوں کے خیالات اور جذبات اور صاحبان قلم کی شخصیت اور ان کے نظریات کی ترجمانی کرتا ہے
اتوار, جولائی 05, 2020 08:56
بدھ, جون 17, 2020 01:13
ان مراکز میں کام کرنے والا کوئی بھی شخص چاہے وہ سرپرست ہی کیوں نہ ہو اگر اسلامی قوانین کے خلاف عمل کرے تو اسے فورا برطرف کیا جاے۔
پير, جون 15, 2020 06:36
علامہ ابن علی واعظ
اتوار, اپریل 12, 2020 02:19
مجھے امید ہیکہ یہ نیا سال اسلامی جمہوریہ ایران اور تمام مظلومین کے لئے مبارک ہو گا اور انشاء اللہ اس سال مظلوم ظالموں پر غلبہ پائیں گے میں ان سب لوگوں کا شکر گزار ہوں جو اس اسلامی انجمن میں کہیں بھی کام کر رہے ہوں چایے کسی بھی ادارے میں کام کر رہے ہوں اور مجھے امید ہیکہ ہم سب آپ سب اور پوری قوم اسلامی قوانین کو عملی جامعہ پہنانے میں کوشش کرے گی انشاء اللہ ہم پوری دنیا میں اسلام اور اسلامی قوانین کو نافذ کریں گے اس وقت دنیا کو این ٹینکوں اور میزائلوں سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ دنیا کو اس وقت برے اخلاق سے خطرہ ہے برا اخلاق ہی انسان کو پستی کی طرف لے جاتا ہے اگر دنیا میں اخلاقی انحراف نہ ہو تو کوئی بھی جنگی سلاح انسان کے لئے مضر نہیں ہے۔
جمعرات, اپریل 02, 2020 04:43
زومیلٹ کا خیال ہے کہ دستاویز مکہ دین اسلام کی حقیقت اور اس کے عقائد میں بنیادی تبدیلیاں نافذ کرنا چاہتی ہے
جمعرات, فروری 20, 2020 08:14
اتوار, فروری 16, 2020 09:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابقتہران کی موٹر سائکل انجمن کے موٹر سواروں نے سپاہ کی مدد سے جماران میں امام خمینی(رح) سے تجدید عہد کیا
هفته, فروری 15, 2020 02:00