حضرت امام(رہ) کے پوتے مرتضی اشراقی بیان کرتے ہیں کہ ۱۳۶۸ھ،ش میں نوروز کے موقع پر امام (رہ) کے گھر پر کافی لوگ جمع تھے ہم لوگوں کا بچپنا تھا اور ہم کچھ بچے کھیل رہے تھے اور امام(رہ) کے انتظار میں تھے اچانک حسن آقا دروازے سے داخل ہوئے اور کہا: کیا تم لوگوں نے عیدی کے طور پر کچھ لیا ہے
منگل, مارچ 22, 2022 03:45
بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) ہر سال عید نوروز کی مناسبت سے بیانات جاری کرتے تھے اور اس میں وہ ملک کی ترقی اور پیشرفت نیز انقلاب کی کامیابی اور اس کی ترقی کی طرف اشارہ کرتے اور اس عید کی مناسبت سے وہ انسانوں کے اندر تحول اور تبدیلی کے طلبگار تھے کہ جہاں اس عید کی مناسبت سے انسانوں کی مادی زندگی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہیں معنوی زندگی میں بھی تبدیلیاں رونما ہونا لازمی ہیں۔
پير, مارچ 21, 2022 10:13
ایسی بات کی جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ یہ حالت عقلی اور شرعی لحاظ سے مذموم ہے
بدھ, مارچ 09, 2022 11:06
اہلبیت اطہار علیہم السلام کی زندگی کا مطالعہ اور اس میں غوروفکر انسان کو ایسا رول ماڈل فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے وہ اعلی مراتب اور حقیقی سعادت تک پہنچ سکتا ہے
اتوار, مارچ 06, 2022 11:31
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رجب کا شرف اور فضیلت باقی مہینوں پر ایسی ہے جیسے دوسروں کلاموں پر قرآن مجید کی فضیلت اور تمام مہینوں پر شعبان کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام انبیاء پر میری ہے اور دوسرے مہینوں پر رمضان کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام کائنات پر اللہ کی فضیلت
اتوار, مارچ 06, 2022 08:01
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پشاور میں جامع مسجد میں خودکش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بدترین دہشتگردی اور انسانیت پر حملہ ہے۔ عبادت گاہ کو مقتل گاہ بنانے والے مسلمان تو کیا انسان بھی نہیں ہیں۔
هفته, مارچ 05, 2022 06:59
قرآن کریم ہر چیز پر مشتمل ہے یعنی انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے جو چیزیں انسان کی زندگی میں ضروری ہیں اور انسان سازی کے لئے اہم ہیں وہ سب قرآن کریم میں موجود ہیں قرآن کریم اور خالق کے درمیان ہونے والے روابط موجود ہیں توحید کے مسائل موجود ہیں
بدھ, مارچ 02, 2022 06:45
استاد حوزہ علمیہ نے معاشرے میں توحید کی ترویج کو پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت کا سب سے اہم مقصد قرار دیا
منگل, مارچ 01, 2022 11:30