غم کی اس گھڑی میں تمام متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس حادثے پر پورا عالم اسلام سوگوار ہے۔ علامہ نقوی
جمعه, ستمبر 25, 2015 10:52
جماران کی یادداشت کے مطابق آٹھ سالہ دفاع مقدس سے متعلق امام خمینی{رح} کے منتخب اقوال میں سے بعض کو ہم یہاں پر قارئین کی خدمت میں نمونے کے طور پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 09:41
قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21
سید قلب حسین رضوی امام خمینی(رہ) اور اس کے بعد رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے سالانہ حج پیغام کا اردو ترجمہ بھی کرتے آئے ہیں۔
هفته, ستمبر 19, 2015 05:23
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔
بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28
نا آگاہ اور بے اطلاع افراد اور متعصب تجزیہ کاروں نے اب تک اس کے فلسفے کی جو تصویر کشی کی ہے
بدھ, ستمبر 16, 2015 12:40
میں اس بات کا معتقد ہوں کہ خدائے بزرگ نے عالم بشریت کو تین عظیم شخصیتات كو تحفے میں عطا کیا ہے؛ ابتدائے میں حضرت عیسی بن مریم (ع)، پھر حضرت محمد(ص) اور آخری ہستی امام خمینی (رح) تھے ۔
پير, ستمبر 14, 2015 03:27
بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔
هفته, ستمبر 12, 2015 11:07