امام خمینی (رہ) کی نظر میں پارلیمنٹ میں لائق و شائق افراد کا انتخاب کیا جانا نہایت اہم ہے لہذا اس سلسلہ میں فرماتے ہیں: اگر تم لوگوں نے اپنے لئے نمائندہ کا انتخاب کیا ہے تو یہ کام شیطانی کام ہے اور اگر کسی لائق نمائندہ کو مسلمانوں کے امور کے لئے انتخاب کیا ہے تو یہ صحیح انتخاب ہے
بدھ, جنوری 22, 2020 05:47
معاشرہ کی اصلاح میں انسان کی کچھ ذمہ داریاں ہوتی ہیں جن کا شمار دین اسلام کی اقدار میں سے ہوتا ہے، آیات و روایات اور مسلمانوں کی سیرت میں بھی اس چیز پر بہت تاکید کی گئی ہے لہذا معاشرہ کے سیاسی امور میں عہدیداروں کا انتخاب ہر مسلمان شخص کی اہم ذمہ داری شمار ہوتی ہے
بدھ, جنوری 22, 2020 01:53
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بارے میں تشریح کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو اپنے شرائطا قبول کرنے پر مجبور کردیا
بدھ, جنوری 22, 2020 11:35
نماز جماعت میں شرکت کی اہمیت
بدھ, جنوری 22, 2020 10:43
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی اور ایرانی عوام کی جانب سے اس کی دھمکیوں کے سامنے ڈٹ جانے کے معاملے کو بھی حج کے موقع پردنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے
بدھ, جنوری 22, 2020 10:32
شہید کی اہمیت کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
منگل, جنوری 21, 2020 03:29
اس اتحاد اور یکجہتی نے اپنے کو کامیاب بنایا ہے لہذا اس اتحاد اور یکجہتی کو اسی طرح برقرا ر رکھیں اس پارٹی بازی کو ختم کر دیں اس گروہ بازی کو چھوڑ دیں یہ حوزوی اور یونیورسٹی کی تقسیم بندی کو چھوڑ دیں اللہ جانتا ہے کہ اس تقسیم بندی اور گروہ بازی سے آپ میں سے ہر کسی کو نقصان پہنچے گا یہ اختلاف اسلام اور اسلامی انقلاب کے لئے مضر ہے ہمیں اس اختلاف سے پرہیز کرنا ہو گی اس اختلاف سے اسلامی انقلاب کو صرف نقصان ہو گا باہر سے آنے والے مہمان بھی ان گروہوں کو دیکھ کر اچھا نہیں سمجھتے ہمیں یہ نہیں دیکھنا کہ دوسرے ممالک میں کیا ہورہا ہے ہمیں یہ دیکھنا ہیکہ اسلام کیا کہہ رہا ہے عقل کس بات کا تقاضا کرتی ہے۔
منگل, جنوری 21, 2020 10:30
پير, جنوری 20, 2020 04:07