امام (رہ) نے اپنی گاڑی کسے دی
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق ایک مرتبہ امام خمینی(رح) کے ایک چاہنے والے انھیں ایک نئی گاڑی تحفے میں دی جس کے بعد امام (رح) نے فرمایا کہ ابھی مجھے گاڑی کی ضرورت نہیں اور اپنے ساتھ یہ عہد کیا ہوا کہ جب مجھے گاڑی کی ضرورت ہو گی تو میں گاڑی نہیں لوں گا لہذا ابھی مجھے ضرورت نہیں لہذا اس گاڑی کو بیچ کر کسی غریب کو دیں یا اس کی قیمت جو بھی ہو وہ اس غریب کے اکاونت میں ڈال دیں یا یہ گاڑی ہی ان کو دے دیں۔