امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
امام حسین(ع) کے قیام، نظام عدل کا قیام

امام خمینی کی نقطہ نگاہ سے واقعہ عاشورا کا تجزیہ:

امام حسین(ع) کے قیام، نظام عدل کا قیام

سید الشهداء امام حسین علیہ السلام نے اپنی تحریک کا آغاز سماج میں عدالت کے قیام سے کیا ہے ...

بدھ, اکتوبر 05, 2016 06:02

مزید
امام خمینی (ره) اور عیسی قاسم میں دلچسب مماثلت

امام خمینی (ره) اور عیسی قاسم میں دلچسب مماثلت

جس طرح شاہ امام خمینی (رہ) کے ساتھ رفتار کر رہا تھا اسی طرح آج آل خلیفہ عیسی قاسم کے ساتھ سلوک کر رہے ہیں شاہ کے اس سخت برتاو کے نتیجہ میں اسلامی انقلاب کی تاسیس ہوئی

منگل, جولائی 19, 2016 01:13

مزید
شاہ کی خیانتیں

شاہ کی خیانتیں

میری مخالفت کی وجہ شاہ کی خیانتیں ہیں

اتوار, مئی 29, 2016 12:02

مزید
 امام خمینی[رح] کا جھوٹی خبروں پر رد عمل

مکتب خمینی کبیر سے سبق آموزی:

امام خمینی[رح] کا جھوٹی خبروں پر رد عمل

اے اللہ، ہمیں بیہودہ اور جھوٹی باتوں کے زبان پر لانے سے محفوظ فرما۔

جمعرات, مئی 12, 2016 10:37

مزید
امام خمینی کے افکار میں فلسفہ سیاسی کے جلوے

تہران بین الاقوامی کتابی میلے کے موقع پر کتاب کی معرفی:

امام خمینی کے افکار میں فلسفہ سیاسی کے جلوے

امام خمینی نے عرفان کو خانقاہوں کی عزلت اور گوشہ نشینی سے نکال کر زندگی کے روز مرہ سیاسی اصولوں میں شامل کردیا.

هفته, مئی 07, 2016 10:30

مزید
عورت اور معاشرتی امور میں  شرکت

عورت اور معاشرتی امور میں شرکت

عورت اپنی تربیت کے ذریعہ انسان بناتی ہے

اتوار, جنوری 10, 2016 02:00

مزید
تحریک انتفاضہ عالم اسلام اور مسلم امہ کی تحریک ہے

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری:

تحریک انتفاضہ عالم اسلام اور مسلم امہ کی تحریک ہے

میں سالہا سال سے غاصب اسرائیل کے خطرے سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہا ہوں۔ ان دنوں اس غاصب ریاست نے فلسطین کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں پر اپنے حملوں کو شدید کر دیا ہے...

منگل, نومبر 17, 2015 02:25

مزید
Page 7 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9