زیارت عاشورا میں سیدالشہداء (ع) کی مظلومیت اور بنی امیہ کے ظلم و ستم کا تذکرہ ہے جبکہ زیارت اربعین میں امام حسین (ع) کے قیام اور فلسفہ قیام، بیان ہوا ہے۔
اتوار, نومبر 05, 2017 08:44
پہلا چہلم وہ دن ہےکہ جب حسین ابن علی (ع) کے مشہور زائر پہلی بار کربلا آئے، پیغمبر اسلام(ص) اور امیرالمومنین(ع) کے صحابی جابر ابن عبداللہ انصاری اور عطیہ آئے۔
پير, اکتوبر 30, 2017 10:03
دینی فکری اور ثقافتی کاروائی کو کامیابی تک پہونچانے کے لئے بہت مہم ہے
پير, اکتوبر 30, 2017 11:19
خدا کی قسم معاویہ مجھ علی سے زیادہ ذہیں اور سمجھ دار نہیں ہے لیکن وہ مکر و فریب اور شریعت کے خلاف کام کرتا ہے
منگل, اکتوبر 24, 2017 11:18
اہل بیت (ع) سے منسوب مقامات، خدا کے ذکر اور توجہ اور انسان سازی اور شہیدوں اور اہل بیت (ع) سے پیوند کی جگہیں ہیں۔
بدھ, اکتوبر 18, 2017 09:38
فتنہ انگیز لوگ، عوام کے عقائد کو منتشر اور راہ حق سے ہٹانے والے، ہمیشہ دنیا میں رہے ہیں نیز خارجی فکر تو ہر صدی میں موجود رہی ہے۔
اتوار, اکتوبر 15, 2017 10:03
اگر امت مسلمہ انسانیت کی قیادت کرنا چاہتی ہے تو اسے امت وسط ہونا چاہئے۔
بدھ, اکتوبر 11, 2017 08:41
مدافعین حرم اگر نہ ہوتے تو نہ کوئی مسجد و صومعہ رہتی اور نہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا حرم اور نہ ہی کوئی مقدس مکان باقی رہتا۔
بدھ, اکتوبر 04, 2017 09:00