حج ان مستکبرین کے سامنے طاقت کی مشق اور مظاہرہ ہے کہ جو ظلم و فساد ، ضعیف کشی اور لوٹ مار کا مرکز ہیں: رہبر معظم انقلاب اسلامی

حج ان مستکبرین کے سامنے طاقت کی مشق اور مظاہرہ ہے کہ جو ظلم و فساد ، ضعیف کشی اور لوٹ مار کا مرکز ...

حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔

بدھ, جولائی 29, 2020 03:25

مزید
مسجد گوہرشاد کا واقعہ

مسجد گوہرشاد کا واقعہ

تاریخ معاصر میں اسلام دشمن عناصر کی ایک سازش پردہ نہ کرنے کی پابندی ہے

هفته, جولائی 11, 2020 10:52

مزید
نہ ڈریں میں آپ کے ساتھ ہوں

نہ ڈریں میں آپ کے ساتھ ہوں

جمعرات, جولائی 09, 2020 12:42

مزید
امریکہ بدترین دور سے گزر رہا ہے: صدر روحانی

امریکہ بدترین دور سے گزر رہا ہے: صدر روحانی

امریکی نسل پرستی اور تشدد کی عالمی سطح پر ہو رہی ہے مذمت

هفته, جون 06, 2020 12:00

مزید
اسلام انسان کو بے نیاز بنا دیتا ہے

اسلام انسان کو بے نیاز بنا دیتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔

منگل, مارچ 31, 2020 02:13

مزید
امام خمینی (رح) کو کہاں سے اور کیسے گرفتار کر کے ترکی بھیجا گیا

امام خمینی (رح) کو کہاں سے اور کیسے گرفتار کر کے ترکی بھیجا گیا

4 نومبر 1964 کی صبح کو شاہ کے بھیجے ہوے کمانڈوز نے قم میں امام خمینی (رح) کے گھر کا محاصرہ کیا ہوا تھا شاہ کے کارندوں نے امام خمینی(رہ) کو ان کے گھر سے گرفتار کر کے تہران کے مہر آباد ہوائی اڈے لے گئے جہاں سے ایک فوجی طیارے کے ذریعے انھیں ترکی بھیج دیا گیا ساواک کی نظارت میں امام خمینی(رح) کو تہران سے انقرہ منتقل کیا گیا اس فوجی طیارے میں امام خمینی کے علاوہ ساواک کے اعلی حکام اور اہلکار بھی موجود تھے جنہوں نے اسلامی انقلاب کے بانی کے ہمراہ ترکی تک سفر کیا امام خمینی(رح) کو امریکہ کے اشاروں پر ترکی تبعید کیا گیا تھا جس کے بارے میں خود امریکی اخبار نے لکھا تھا۔

منگل, نومبر 05, 2019 03:06

مزید
امام خمینی(رح) کی گرفتاری

امام خمینی(رح) کی گرفتاری

امام خمینی (رح) کو کہاں سے گرفتار کر کے ترکی بھیجا گیا؟

پير, نومبر 04, 2019 01:57

مزید
Page 5 From 10 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10