اس دن نہ ڈر، بے خوف اوربا ایمان لوگوں کے ایک بڑی تعداد نے اس مظاہرہ میں شرکت کی جوان بوڑھوں کی اور بوڑھے جوانوں کی حوصلہ افزائی کر رہے تھے میں بھی اپنے دو بچوں کے ساتھ اس احتجاجی مظاہرہ میں شامل تھی۔
پير, جنوری 07, 2019 12:21
مرحوم حاج سید احمد خمینی (رح) کی شادی آیۃ اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی سے ہوئی تھی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی آیۃ اللہ سلطانی کی فیملی نے 1968 میں اپنے احباب کے دیدار اور زیارت عتبات کے لئے سفر پر تھی اور اسی سفر میں محترمہ فاطمہ اور سید احمد خمینی کی شادی کے مقدمات فراہم ہوے۔
هفته, دسمبر 22, 2018 11:13
میں قربان جاؤں آپ پر،جب سےمیں اپنے دل کے چین سے جدا ہوا ہوں آپ کی بہت یاد آتی ہے۔
جمعه, دسمبر 14, 2018 03:04
امام خمینی (رح) نے ہماری اجتماعی زندگی کے شروع ہی میں مجھ سے کہا: مجھے آپ کے شخصی امور سے کوئی سروکار نہیں
هفته, دسمبر 08, 2018 10:03
جمعرات, نومبر 29, 2018 02:52
امام خمینی(رح) بچوں سے بہت پیار کرتے تھے
بدھ, نومبر 28, 2018 11:37
چھوٹا سا قدیمی گھر
اتوار, نومبر 18, 2018 11:49
امام خمینی(رح) کی اہلیہ محترمہ نجف اشرف میں ٹیلیفون کی سہولت فراہم نہ ہونے کی وجہ سے شدت کے ساتھ پریشان تھیں
اتوار, جون 17, 2018 05:22