صدر روحانی نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے کے ایرانی وعدوں میں کمی لانے کی وجہ اس بین الاقوامی معاہدے کا تحفظ تھی
منگل, فروری 04, 2020 09:48
امام خمینی(رح) نے فلسطین اور قدس کے مسئلے کو ہمیشہ اہمیت دی ہے انہوں نے ہمیشہ عالمی مسائل میں فلسطین اور قدس کے مسئلے کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے امام خمینی(رہ) فرماتے ہیں کہ فلسطین اور قدس کا مسئلہ عالم اسلام کے متحد ہونے کا مرکز ہے ہم نے بہت کم ایسا دیکھا ہیکہ امام (رہ) نے عالمی مسائل کے بارے میں گتگو کی اور اس میں فلسطین اور قدس کو مسئلے کا ذکر نہ کیا ہو شاہ سے ایران کے مسلمانوں کے متنفر ہونے کی اک وجہ یہ بھی تھی کہ شاہ نے مخفیانہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کئے ہوے تھے اور ایران کو عالم اسلام کے خلاف سازش کا مرکز بنا رکھا تھا۔
اتوار, فروری 02, 2020 05:14
سنچری ڈیل کیخلاف مقابلہ کرنے کیلئے تمام خطی ممالک سے تعاون پر تیار ہیں: ایران
جمعه, جنوری 31, 2020 08:20
حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی عظمت
بدھ, جنوری 29, 2020 03:35
پير, جنوری 27, 2020 11:01
امام خمینی (رح) کے بارے میں آپ کی بیٹی کا بیان
پير, جنوری 27, 2020 08:45
امام خمینی (رہ) کی نظر میں پارلیمنٹ میں لائق و شائق افراد کا انتخاب کیا جانا نہایت اہم ہے لہذا اس سلسلہ میں فرماتے ہیں: اگر تم لوگوں نے اپنے لئے نمائندہ کا انتخاب کیا ہے تو یہ کام شیطانی کام ہے اور اگر کسی لائق نمائندہ کو مسلمانوں کے امور کے لئے انتخاب کیا ہے تو یہ صحیح انتخاب ہے
بدھ, جنوری 22, 2020 05:47
معاشرہ کی اصلاح میں انسان کی کچھ ذمہ داریاں ہوتی ہیں جن کا شمار دین اسلام کی اقدار میں سے ہوتا ہے، آیات و روایات اور مسلمانوں کی سیرت میں بھی اس چیز پر بہت تاکید کی گئی ہے لہذا معاشرہ کے سیاسی امور میں عہدیداروں کا انتخاب ہر مسلمان شخص کی اہم ذمہ داری شمار ہوتی ہے
بدھ, جنوری 22, 2020 01:53