ایک کامل دین اور انسان کی تمام مادی اور معنوی ضروریات کو پورا کرنے کے عنوان سے اسلامی بنیاد پر حکومت تشکیل دینا نہایت ضروری ہے اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے ایرانی قوم نے امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ قیادت میں قیام کیا اور اس نے پہلوی حکومت سے وابستہ ڈیکٹیٹر حکومت کا خاتمہ کرتے ہوئے ایران میں اسلامی جمہوریت کا نظام قائم کیا اس مقام پر ہم انقلاب کی کامیابی کے بعض اسباب کی طرف اشارہ کر رہے ہیں:
پير, فروری 10, 2020 10:44
انسان کی ترقی اور اس کی زندگی کو ہدف مند بنانے کے لئے ایک اسلامی حکومت کا ہونا ضروری ایران قوم نے بھی امام خمینی(رح) کی قیادت میں ایک طاغوتی نظام کے خلاف تحریک چلائی جس کے نتیجہ میں انہوں نے ایران میں اسلامی حکومت قائم کی اس کامیابی کے اہم دو اہم سبب درج ذیل ہیں
پير, فروری 10, 2020 10:39
قبرس کی کمیونسٹ پارٹی نے اعلان کیا کہ امریکی جاسوسی اڈہ ایران سے قبرس منتقل ہوگیا ہے
پير, فروری 10, 2020 08:50
اتوار, فروری 09, 2020 01:05
نیا انقلاب جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت سے شروع ہے
اتوار, فروری 09, 2020 11:51
دنیا میں بہت ساری تبدیلیاں رونما ہوتی رہیں، ان ظاہری تبدیلیوں کو لوگ انقلاب سے تعبیر کرتے رہے اور یہ تبدیلی بہت سارے ملکوں میں آتی رہی
اتوار, فروری 09, 2020 11:45
سنچری ڈیل اور قاسم سلیمانی کی شہادت خطے کا امن خراب کرنے کی سازش ہے
اتوار, فروری 09, 2020 08:01
درود و سلام ہو سربازان امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف پر جیسا کہ آپ نے کہا کہ ابھی طا غوت کی خدمت کر رہے تھے جس نے ہمارا کچھ نابود کر دیا وہ ایسا طاغوت تھا جس نے ہمارے ایرانی قوم کے خزانوں کو خالی کر دیا وہ ایسا ظالم تھا جس نے ہم سب کو اغیار کا غلام بنا رکھا تھا لیکن الحمد للہ آج آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں ہیں آج آپ قرآن کریم کی خدمت میں جو تمام بشریت کی سعادت کا ذریعہ ہے جو بھی قرآن کریم کی پناہ میں رہے گا وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہے قرآن ہر انسان کو آزادی اور استقلال کا درس دیتا ہے ہم سب قرآن کے احکام اور اسلامی قوانین کے پیرو کار ہیں ہم سب علماء آپ کے شکر گزار ہیں۔
هفته, فروری 08, 2020 02:00