دشمن کی بزدلانہ کاروائیوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
اتوار, جنوری 05, 2020 09:24
امام خمینی(رح) اپنے ایک بیان میں ارشاد فرماتے ہیں کہ رات کے اندھیرے میں اس طرح دہشتگردانہ کاروائیاں دشمن کے بزدل اور ڈرپوک ہونے کی نشانی ہیں اگر بہادر ہو اگر طاقتور ہو تو رات کی تاریکی میں کیوں اس طرح کا کام کرتے ہوے مرد ہو تو مردوں کی طرح لڑو انہوں نے فرمایا کہ اس طرح کی کاروائیاں دشمن کے پاگل ہونے کی دلیل ہے اس طرح کی بزدلانہ کاروائیاں طاقتور ہونے کی نشانیاں نہیں ہیں بلکہ آج یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ استکبار مسلمانوں کا سامنا نہیں کر سکتا لہذا مغرب کے مستکبروں نے اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں کو انجام دینا شروع کیا ہے۔
اتوار, جنوری 05, 2020 12:21
اتوار, جنوری 05, 2020 11:21
ایرانی قوم شہید عالی مقام جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ہمراہ شہید ہونیوالے عالم اسلام کے دوسرے شہداء خصوصاً جناب شہید ابو مھدی المھندس کو کبھی نہیں بھولے گی
هفته, جنوری 04, 2020 11:37
هفته, جنوری 04, 2020 11:24
عراق کے اندر امریکہ نے جس انداز میں مشرقِ وسطیٰ کے ایک مقبول جرنیل کو نشانہ بنایا اور جس طرح کا ردعمل ایران کی طرف سے سامنے آیا
کئی دہائیوں سے اپنے دل میں شہادت کی آرزو لئے مجاہد فی سبیل اللہ جنرل قاسم سلیمانی جمعرات کی شب اپنے مولا و آقا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی ڈگر پر چلتے ہوئے اپنے معبود حقیقی سے جا ملے۔
جمعه, جنوری 03, 2020 11:30
جمعرات, جنوری 02, 2020 10:00