امریکی صدر براک اوباما نے اپنی صدارت کے دوران اب تک تین بار ولی امر مسلمین کو خط لکها ہے۔ ہر بار صدر اوباما کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ ایران کی مدد سے اپنی خارجہ سیاست کو درپیش مشکلات اور پیچیدگیوں کو حل کرسکے۔
هفته, نومبر 15, 2014 07:19
جماران: ایرنا کے مطابق 12 نومبر 2014 کو ایرانی ماہرین نے سنہ دو ہزار گیارہ میں مسلح افواج کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کرنے پر اتارے گئے امریکی ڈرون طیارے RQ-170 کی بنیاد پر تیار کئے جانے والے ڈرون طیارے کا پہلی مرتبہ کامیابی کے ساته تجربہ کیا ہے۔
هفته, نومبر 15, 2014 06:38
صدر مملکت کے ثقافتی امور میں مشاور نے بیان کیا: میرے اعتبار سے میڈیا سے متعلق افراد آج حد بلوغ کو پہنچ چکے ہیں ان کے افکار پختہ ہوگئے ہیں۔ گذشتہ کی نسبت آج ان کے یہاں طراوت نظر آتی ہے۔
جمعه, نومبر 14, 2014 11:58
اگر اسلام کے بعض خصوصیات وفوائد سے لوگ آشنا ہو جائیں تو مجهے امید قوی ہے تمام بشریت اسلام کی گرویدہ ہو جائے گی۔
جمعه, نومبر 14, 2014 12:25
بیسویں صدی کے دوسرے نصف میں امام خمینی نے ایک نہایت عظیم الشان اور اہم انقلاب کی قیادت فرمائی، اسے کامیابی کی منزل تک پہنچایا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کی بنیاد رکهی۔
بدھ, نومبر 12, 2014 11:57
اسلامی انقلاب اور امام خمینی (ره) کی قیادت میں اسلامی جمہوریہ ایران کا قیام، آج پوری دنیا کیلئے قابل قبول حقیقت کی صورت اختیار کرچکا ہے۔انقلاب کو یہ مقبولیت اور کامیابی آسانی سے میسر نہیں ہوئی
بدھ, نومبر 12, 2014 11:47
حضرت امام خمینی (ره) نے نہ صرف ایران اور دنیا بهر کے مسلمانوں کو بلکہ تمام آسمانی ادیان کے پیروکاروں کو ایک عینی مصداق کی صورت میں اس حقیقت مطلق کا امیدوار بنا دیا کہ حکومت اﷲ تعالیٰ کی ہے اور اس کی تشکیل عوام کا حق ہے.
بدھ, نومبر 12, 2014 11:31
مختلف ادوار میں مثلاً رضا خان کے دور میں یا اس سے قبل، عزاداری کا انعقاد ایک طرح سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج پر مبنی ہوتی تهی۔
منگل, نومبر 11, 2014 06:15