حقیقت میں انقلاب اسلامی جس کی قیادت امام خمینی نے کی اپنے سے پیشتر تمام انقلاب سے ممتاز اور علیحدہ ہے اور کسی ایک سے مشابہت نہیں رکهتا؛ پوری تاریخ میں ایسے ایسے انقلابات رونما ہوئے جو سیاسی نظام کو بدلنے کے لئے برپا ہوئے...
منگل, دسمبر 30, 2014 01:33
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14
یہ بات امام کی شان میں گستاخی کہلائے گی کہ آپ ملکی نظام سے بے خبر تهے یا یہ کہ صحیح اطلاعات آپ تک منتقل نہیں کی جاتی تهیں۔ یہ تصور، امام خمینی(رہ) کے سیاسی کارناموں میں ایک وہم کے سوا کچه نہیں ہو سکتا۔
جمعه, دسمبر 26, 2014 11:41
امام کی شان میں وضاحت گستاخی ہے کہ کوئی کہے کہ آپ ملکی نظام سے بے خبر تهے۔
جمعه, دسمبر 26, 2014 03:02
امام کے تفکر کا بنیادی پہلو ایران کا مغرب کے اقتصادی و سیاسی نفوذ کے دائرے سے نکلنا ہے
جمعرات, دسمبر 18, 2014 11:19
اس دور میں امام حسین (ع) کے حقیقی فرزند امام خمینی نے ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی سے برپا کرکے اسلامی حکومت قائم کی تو یہ واضح کیاکہ یہ محرم و صفر ہیں جنہوں نے اسلام کو زندہ رکها ہوا ہے۔
هفته, دسمبر 13, 2014 05:17
یاد رہے کہ فروری 2006ء میں عراق پر امریکی قبضے کے وقت تکفیری جنگجوؤں نے سامراء میں امام عسکری(ع) کے مزار کو دهماکے سے اڑا دیا تها۔
جمعرات, دسمبر 11, 2014 11:15
انقلاب اسلامی ایران کو امام خمینی(رہ) نے انفجار نور کہا اور پهر اس نور کی کرنیں جبل عامل کو منور کرنے لگیں۔ سرزمین لبنان پر حزب اللہ کا پرچم لہرایا۔ حضرت ابوذر غفاریؓ کی سرزمین کے بعد اس نور نے یمن کا رخ کیا تو وہاں انصار اللہ وجود میں آئی۔
بدھ, دسمبر 10, 2014 11:55