رمضان المبارک کا آخری جمعہ امام راحل کی یادگاروں میں سے ایک ہے جسے عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس وقت صیہونیوں اور غاصب بیت المقدس کی حکومت کو یہ گمان بھی نہیں تھا کہ وہ ایک ایسے دن تک پہنچ جائیں گے جب ان کے اندر کا پورا وجود ہی خطرے میں پڑ جائے گا اور یہ دن صیہونی حکومت کو مزید کمزور کرنے کا سبب بنے گا۔
اتوار, اپریل 16, 2023 11:04
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 129
اتوار, اپریل 16, 2023 08:32
سید مقاومت نے کہا کہ ایک جانب امریکہ خود دوسرے جنگی محاذوں پر مصروف ہے اور نہ ہی عالمی طاقت رہا ہے، یہ امر صیہونیوں کی پالیسیوں پر گہرا اثر چھوڑ رہا ہے
هفته, اپریل 15, 2023 10:48
مجالس برپا کرکے کوئی بھی امام حسینؑ کی مدد نہیں کرسکتا ہے، واقعہ کربلا گزرے ایک مدت بیت گئی، تاہم وہ مشن جاری ہے
هفته, اپریل 15, 2023 10:40
ایک بار امام نے طلاب کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ رسولخدا (ص) نے فرمایا...
هفته, اپریل 15, 2023 08:32
اس کانفرنس میں حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ہماری روایات میں مظلوموں کی بہت زیادہ حمایت کی گئی ہے کہا: آج ظالم اور مظلوم کے مفھوم بدلنا میڈیا، سیاسی اور مالی سامراج کی طرف سے کیے جانے والے سب سے بڑے جرائم میں سے ایک ہے
جمعه, اپریل 14, 2023 03:21
جمعه, اپریل 14, 2023 02:14
جمعه, اپریل 14, 2023 10:48