اسلامی تحریک کے راہنما نے ایران عراق کی صلح کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ صدام کی صلح طلبی اسرائیل کی صلح طلبی کی طرح ہے جس طرح اسرائیل لبنان کے شہروں پر قبضہ کرنے کے صلح کی دعوت دے رہا ہے لبنان اور اسرائیل کے درمیان اسی دن صلح ہو گی جس دن لبنان اسرائیل کے منہ پر طمانچہ مار کر اسے اپنی حدود سے باہر نکالے گا۔ آج اسرائیل کی طرح صدام بھی ہمارے ملک پر حملہ کرنے کے بعد صلح چاہتا ہے۔
جمعرات, جون 11, 2020 05:42
نماز آیات کو بلند آواز سے پڑھنا مستحب ہے خواہ دن کا وقت ہو یا رات کا اگرچہ وہ سورج گرہن کی وجہ سے واجب ہوئی ہو
جمعرات, جون 11, 2020 11:28
امریکہ میں نسل پرستی کا مسئلہ آج اور کل کا نہیں بلکہ یہ ملک گذشتہ 400 سال سے اس مصیبت میں مبتلا ہے
جمعرات, جون 11, 2020 09:34
اسمائے الہی کی فاعلی اصالت علمی اعیان ثابتہ کی فاعلیت کے مقابلہ میں امام خمینی (رح) کے عرفان میں اسماء کے مرکزی کردار کی وضاحت کی ایک وجہ ہے
بدھ, جون 10, 2020 11:54
سماجی زندگی کے مختلف شعبوں کے ساتھ اس کے عالمی ہونے کی نسبت کی تحقیق منجملہ ثقافت اور بطور خاص دین ایک خاص اہمیت کی حامل ہے
بدھ, جون 10, 2020 11:51
پروردگار عالم نے بشریت کی ہدایت کے لئے اپنے خاص بندوں کو انسانوں کے درمیان بھیجا، تاکہ وہ ان سے استفادہ حاصل کریں
بدھ, جون 10, 2020 10:48
شاہ اس طرح بے گناہ لوگوں کا قتل عام کر کے اپنے ناپاک ارادوں کو عملی جامعہ پہنا رہا ہے
بدھ, جون 10, 2020 09:33
جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45