اتوار, مئی 04, 2025 12:44
رمضان المبارک اپنی تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ عالم اسلام پر سایہ افگن ہے اور اہل ایمان اس کی بابرکت ساعتوں سے متمتع ہو رہے ہیں
هفته, مارچ 15, 2025 08:49
معروف عالم دین نے وضاحت کی کہ رجب اور شعبان کے ایام کا تعلق ایک مشہور دعا سے ہے، جو امید پیدا کرتی ہے اور مایوسی کو گناہ سے تعبیر کرتی ہے۔
منگل, فروری 04, 2025 08:58
نہج البلاغہ کی تعلیمات کو معاشرتی زندگی کے تمام شعبوں میں عملی شکل دینے کی ضرورت ہے
منگل, جنوری 21, 2025 08:17
شیخ ملبا؛ تانزانیا کے شیوخ میں سے ایک
جمعه, اکتوبر 25, 2024 09:40
امام خمینی (رح) نے ہر مناسبت اور ہر اسلام موقع پر اتحاد ویکجہتی کا پیغام دیا ہے
اتوار, ستمبر 08, 2024 10:01
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
امام خمینی (رح) کی راہ میں محبت، شہادت، ایثار، استقامت اور جہاد اور دینی اقدار کے احیاء اور اس سے پہلے اور بعد کے استکبار اور فرعونوں کے خلاف جنگ سے بھرپور اور بابرکت زندگی
پير, اپریل 15, 2024 08:50