امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30
درحقیقت اسلامی انقلاب کی کامیابی میں امام حسین علیہ السلام کی ذات کو مرکزیت حاصل ہے۔
منگل, اکتوبر 20, 2015 08:59
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
شریعت اسلامی اور عقل انسانی ہمیں اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ ہم اپنی جان و مال اور ناموس کا دفاع کریں، ہم مظلوم اور ستمدیدہ قوم ہیں اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہم سے مربوط مسائل میں تحقیق کی جائے۔
هفته, ستمبر 26, 2015 10:19
منگل, ستمبر 01, 2015 11:55
امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے
پير, اگست 31, 2015 08:51
اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ ہندوستان میں تمام اسلا می فرق اور مذاہب پائے جاتے ہیں،اس حرکت سے وھابیت کی کوشش ہے کہ شیعہ کے چہرہ کو دیگر تمام مذاہب کےسامنے مخدوش کر ے۔
منگل, اگست 04, 2015 10:41
مجھے اُمید ہے کہ اللہ تبارک وتعالی اپنے فضل و کرم سے ہمارے ساتھ برتاؤ کرے گا اگرچه ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کے اچھے مہمان نہیں تھے۔
هفته, جولائی 18, 2015 03:29