آبان کی پہلی تاریخ٬ امام خمینی(رح) کے فرزند آیت اللہ سید مصطفی خمینی(رح) کی برسی کی تاریخ ہے
منگل, اکتوبر 24, 2023 08:57
جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے
پير, اکتوبر 09, 2023 06:19
اگلی صبح امام اپنے محراب میں بیٹھے انتظار کرنے لگے۔ کچھ عرصہ بعد مامون نے اپنے غلام کو امام کو اپنے پاس لے جانے کے لیے بھیجا
هفته, ستمبر 16, 2023 09:03
پرائمری گرلز اسکول کی طالبات کا حضرت امام (ره) کے نام ایک خط
جمعه, ستمبر 15, 2023 01:53
ایک دن اٹلی کی ایک خاتون جس کا پیشہ معلمی تها اور وہ عیسائی تهی
جمعرات, ستمبر 07, 2023 10:42
راجیو گاندھی؛ ہند کے وزیر اعظم
پير, اگست 28, 2023 09:03
جنوبی افریقہ کی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج اور اس ملک کے صدر کے قانونی معائنہ کار نے کہا: جب امام کو جلاوطنی سے رہائی ملی اور ایران واپس آئے، ہمارے لیے بہت خاص لمحہ تھا
پير, اگست 21, 2023 10:13
آیت اللہ حسینی بوشہری نے کہا کہ حضرت سید الشہداء علیہ السلام ایک ایسا امام ہیں جو کربلا کے میدان میں غسل و کفن کے بغیر دفن ہوئے اور ایسا واقعہ دوسرے آئمہ علیہم السّلام کے ساتھ پیش نہیں آیا ہے
اتوار, اگست 13, 2023 10:15