اگر ہم امام خمینی (رہ) کی فکر کی بنیاد پر آگے بڑھے ہوتے آج خواتین کو ان کا مقام اور منزلت ملی ہوتی۔
منگل, دسمبر 31, 2024 08:34
حجۃ الاسلام سید علی خمینی نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت اور امام خمینی (رح) کے یوم ولادت کے موقع پر نجف میں امام خمینی (رح) کے گھر میں ایک تقریب سے خطاب کیا
بدھ, دسمبر 25, 2024 09:09
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب کی فتح کے ساتھ ہی آپ دیکھ رہے ہیں کہ امام نے خواتین کو جو کردار تفویض کیا تھا وہ ایسا ہو گیا ہے کہ خواتین سنجیدہ کردار ادا کرنے کے قابل ہو گئی ہیں
منگل, دسمبر 24, 2024 09:05
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمنوں کی دراندازی کا سب سے بڑا سبب فرقہ وارانہ فسادات رہا ہے
هفته, جنوری 27, 2024 11:39
محترمہ لیلی ہمایون فرد نے کہا: ہمیں متوجہ رہنا چاہئے کہ کہیں ہم ان مبارک ایام میں دلِ زہرا سلام اللہ علیہا کو خوش کرنے کے بجائے مسلمانوں کے درمیان نفاق اور تفرقہ پھیلانے اور مضحکہ خیز حرکتوں سے دنیا کے بعض حصوں میں شیعوں کی زندگیوں کو تو خطرے میں نہیں ڈال رہے ہیں؟!
پير, ستمبر 25, 2023 09:57
عطیہ کو کچھ لوگوں نے جابر بن عبداللہ انصاری کا غلام کہا ہے ، لیکن یہ درست نہیں ہے، بلکہ وہ ایک عظیم شیعہ راویوں میں سےتھے اورایک محدث و مفسر قرآن تھے
هفته, اگست 26, 2023 06:16
بدھ, اگست 16, 2023 11:02
پير, جولائی 24, 2023 05:54