الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
غیر اسلامی سیاسی نظام برقرار کرنے کا مطلب، اسلام کے سیاسی نظام کا اجرا نہ ہونا ہے
هفته, ستمبر 12, 2015 12:34
انقلاب اسلامی سیاسی تنظیموں اور پارٹیوں کے بغیر، صرف علمائے اعلام اور امام کی بے نظیر ہدایات وفرامین اور عوام کی پوری اکثریت کے سہارے کامیاب ہوا۔
پير, اگست 31, 2015 12:14
یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔
هفته, اگست 15, 2015 11:25
امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔
پير, اگست 03, 2015 12:47
امام (رح) نے اللہ تعالٰٰی اور اللہ کی لایزال طاقت اور عوام کی ہمدلی اور یک صدا پر بھروسہ کرکے،انقلاب کو کامیاب بنایا،انقلاب کو آگے بڑھایا اور ملک و قوم کو جنگ سے سربلند باہر نکالا
بدھ, جولائی 22, 2015 11:17
امام کی اس تحریک نے ایران کے پڑوسی ممالک پر بہت گھری چھاپ چھوڑی ہے
منگل, جولائی 21, 2015 11:51
انسانی شخصیت کے دو پہلو ہوتے ہیں...
جمعرات, جولائی 02, 2015 08:10