منتخب کلمات، ص 170
منگل, مارچ 26, 2024 02:29
زبان اور آنکھوں سے مسلمان محفوظ نہ ہوں حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ہے۔اگر اس بار برکت مہینے میں کسی کی توہین کرنا چاہیں کسی پر تہمت لگانے یا غیبت کرنا چاہیں تو فورا سوچیں کہ آپ اس مہینے میں اللہ تعالی کے مہمان ہیں اور جان لیں کہ آپ خدا کی بارگاہ میں ہیں۔ آپ اللہ تعالٰی کے مہمان ہیں۔ اور خدا کے بندے کی توہین کرنا خدا کی توہین ہے
جمعه, مارچ 22, 2024 03:24
بدھ, مارچ 20, 2024 09:59
آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کہا کہ خداوند عالم کے فضل و کرم سے فلسطینی مزاحمت، صیہونیوں کو دھول چٹا کر رہے گی
جمعه, مارچ 15, 2024 09:17
ماہ رمضان، نزول قرآن کا مہینہ ہے
پير, مارچ 11, 2024 10:16
تمام انسانوں کا ان معارف وعلوم کے لانے میں عاجز ہونا اور بشریت کے فہم و ادراک سے اس کا ما فوق ہونا ایک ایسے انسان کیلئے بہت بڑا معجزہ ہے
جمعرات, فروری 08, 2024 12:02
اسلامی جمہوریہ یعنی ایسے عوام جو مسلمان ہیں اور وہ چاہتے ہیں خدا ان پر حکومت کرے اور اسلامی انقلاب کی کامیابی یعنی ایران اور انشاءاللہ دنیا میں اللہ کی حکومت کا آغاز
بدھ, فروری 07, 2024 09:56
خداوند عالم نے حضرت محمد (ص) کو انتخاب کیا تا کہ آپ لوگوں کو خدا پرستی اور یکتا پرستی کی دعوت دیں
بدھ, فروری 07, 2024 12:12