امام خمینی  (ره) کا مکتب عرفانی

امام خمینی (ره) کا مکتب عرفانی

سید روح اللہ الموسوی جو عالم سیاست و فقاہت میں امام خمینی (ره) کے نام سے بے نظیر شہرت رکھتے ہیں، مربی اخلاق بھی تھے۔ وہ دنیائے عرفان میں بھی ایک بلند مقام کے حامل تھے۔ عام لوگ انہیں اس پہلو سے بہت کم جانتے ہیں۔ ہم سطور ذیل میں ان کی عرفانی شخصیت کے بعض پہلوؤں کا ذکر کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کے مکتب عرفانی کا مختصر تعارف کروائیں گے

پير, جولائی 25, 2016 08:05

مزید
امام(رح): شہید بہشتی خود، ایک امت تھے

آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی اور ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر:

امام(رح): شہید بہشتی خود، ایک امت تھے

ایک ایسی احسن و اکمل ذات کہ جس کےلئے رہبر کبیر، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) نے بجا طور پر فرمایا " شہید بہشتی اپنی جگہ، خود تنہا ایک امت تھے"۔

اتوار, جون 26, 2016 11:22

مزید
بستر بیماری کے آخری ایام

بستر بیماری کے آخری ایام

هفته, مئی 28, 2016 12:14

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
وہ مرد جو امام (رح) کو "حاج آقاجان `` خطاب کرتا تھا

شہید عراقی کے بار میں،بادامچیان کی روایت،پرتال امام خمینی (رح) سے گفتگو میں :

وہ مرد جو امام (رح) کو "حاج آقاجان '' خطاب کرتا تھا

هفته, ستمبر 05, 2015 11:50

مزید
ہم امریکہ کے عوام کے دشمن نہیں، امریکہ کے انسان دشمن پالیسیوں کے دشمن ہیں

امام خمینی(رح):

ہم امریکہ کے عوام کے دشمن نہیں، امریکہ کے انسان دشمن پالیسیوں کے دشمن ہیں

جس طرح کربلا و امام حسین (ع) کا ذکر تاقیامت زندہ ہیں، اس طرح کربلا شناس امام خمینی کا ذکر بھی تاقیامت زندہ و جاوید رہے گا۔

بدھ, جون 10, 2015 09:32

مزید
امام خمینی (ره) کے بستر

امام خمینی (ره) کے بستر

هفته, جون 06, 2015 01:01

مزید
Page 7 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8