امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’

هفته, فروری 04, 2023 12:07

مزید
امام علی نقی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امام علی نقی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔

جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02

مزید
حاج قاسم ولایت فقیہ کے سپاہی تھے، وہ مقاومتی محور کی قوتوں اور ملکوں کو متحد کرنے میں کامیاب ہوئے، حسن نصراللہ

حاج قاسم ولایت فقیہ کے سپاہی تھے، وہ مقاومتی محور کی قوتوں اور ملکوں کو متحد کرنے میں کامیاب ہوئے، ...

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کچھ لوگ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ مقاومتی محور میں شامل ملک محض ایران کے پیروکار ہیں

بدھ, جنوری 04, 2023 10:45

مزید
مسلمانوں کا اتحاد ہی ان کی طاقت ہے

مسلمانوں کا اتحاد ہی ان کی طاقت ہے

مختلف طبقوں کے درمیان تفرقہ اور اختلاف ڈال کر انھیں متحد نہیں ہونے دیا کیوں کہ وہ جانتے تھے کہ اگر یہ ایک سماج بن گیا اور اگر مسلمان متحد ہو گئے تو ان کی طاقت کے سامنے دنیا کی کوئی بھی طاقت ٹک نہیں سکت

جمعه, دسمبر 30, 2022 11:45

مزید
 حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
پردوں  کو ہٹانے کی کوشش کرو نہ کہ کتابوں  کی جمع آوری کی

پردوں کو ہٹانے کی کوشش کرو نہ کہ کتابوں کی جمع آوری کی

خداوند عزوجل نے علما کی بیداری کیلئے اس آیۂ شریفہ {مَثَلُ الَّذِینَ حُمِّلُوا التَّوراۃ} کو بیان کیا ہے کہ وہ جان لیں کہ علم کی زیادتی اور جمع آوری خواہ علم شریعت ہو یا علم توحید (بندے اور حقیقت کے درمیان پڑے ہوئے) پردوں کو کم نہیں کرتی

جمعه, ستمبر 02, 2022 12:45

مزید
امام سجاد علیہ السلام نے اپنے عمل سے دین کی تبلیغ کی ہے

امام سجاد علیہ السلام نے اپنے عمل سے دین کی تبلیغ کی ہے

خصوصیت یہ تھی کہ آپ نے ہمیشہ اپنے عمل سے دین اسلام کی تبلیغ کا فریضۃ سرانجام دیا اور آپ عفو الہی کے مظہر اتم و اکمل تھے آپ نے سادگی میں زندگی بسر کی اگرچہ حکومت بنی امیہ نے اہل بیت(ع) کی شأن منزلت کو گھٹانے کے لئے اور لوگوں کے دلوں کو آپ

منگل, اگست 23, 2022 07:55

مزید
Page 3 From 36 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >