استعماری طاقتیں ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے شام و عراق کو تقسیم کرنے کے در پہ ہیں اور ان کا یہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
هفته, اگست 15, 2015 07:58
امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں اور عرب دنیا میں شیعہ سنی تصادم زور پکڑے/ ایک دوسرے مکاتب فکر کے علماء اپنے اپنے پیروکاروں کو امن اور برداشت کا سبق دیں تو فرقہ واریت کا خاتمہ ہوجائے گا۔
جمعه, اگست 07, 2015 02:43
کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔
بدھ, اگست 05, 2015 09:45
اتوار, اگست 02, 2015 06:25
افغانی عالم دین: وہ لوگ جو جہاد و شہادت کے مفاہیم سے بے بہرہ ہیں انہیں اس میدان میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ یہ لوگ کج فکر ہیں۔ حسن البنا، مودودی اور آیۃ اللہ خمینی جیسے افراد وہ تھے جو اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے جد و جہد کیا کرتے تھے۔
اتوار, اگست 02, 2015 05:20
وصیت نامہ کا مولف ہمار ے دور میں اللہ تعالیٰ کاصالح بندہ تھا،ایک فلسفی،رجالی،اصولی،فرض شناس،سیاسی،شجاع،غیرتمند اور زمانے کے تقاضوں سے آگاہ شخصیت تھی اور ان کی روحی صفات و مقام اور قابلیتوں نےاس کتاب کو ایجاد کرنے میں قابل ملاحظہ تأثیر رکھی ہے ۔
جمعه, جولائی 31, 2015 11:55
دور حاضر کے بدلتے ہوئے حالات و واقعات اور دنیا میں ہونے والی خونریزی کہ جسے عالمی استعماری قوتوں نے شروع کر رکھا ہے، ایسے حالات میں دنیا کے ہر ملک میں، ہر گوش و کنار میں، ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے کہ کاش ہمارے وطن میں کوئی ایک خمینی بن کر آجائے۔
جمعرات, جولائی 30, 2015 11:42
اسلام دشمنی وجود میں آنے کی بنیادی وجہ ٹروریسٹی، تکفیری اور وہابی گروہ ہیں کیوں کہ انھوں نے ہرجگہ یہاں تک کہ یورپ میں ٹروریسٹی اقدامات کیے ہیں ۔ دلچسب بات یہ ہے کہ اگریورپ میں کوئی شخص ان کے خلاف لکھتاہےتو اسے موت کا حقدار اور لائق جانتے ہیں ۔
جمعرات, جولائی 30, 2015 08:00